اسلام کا نظام حیات
مولانا مودودی رحمتہ اللہ
کی ایک جامع تقریر جو غالبا 1948 کو کی گی۔
۔۔۔
اسلام کے معاشرتی نظام کا سنگ بنیاد یہ نظریہ ہے کہ دنیا کے سب انسان ایک نسل سے ہیں ۔ خدا نے سب سے پہلے ایک انسانی جوڑا پیدا کیا تھا، پھر اسی جوڑے سے وہ سارے لوگ پیدا ہوئے جو دنیا میں آباد ہیں ۔ ابتدا میں...
نذرانۂ عقیدت، مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ
(یہ نظم اس وقت لکھی گئی جب مولانا مودودیؒ حیات تھے)
آلِ سید اے ابو الاعلیٰ جواں قسمت ہے تو
حاملِ اخلاقِ اعلیٰ اور نکو سیرت ہے تو
شاہکارِ لم یزل، نقشِ یدِ قدرت ہے تو
کیا حسیں صورت، حسیں سیرت، حسیں فطرت ہے تو
فکر کی قندیلِ روشن، علم کی دولت ہے تو...
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحبِ ایجاد
ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
تقلید سے ناکارہ نہ کر اپنی خودی کو
کر اس کی حفاظت کہ یہ گوہر ہے یگانہ
اس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک!
ہے جس کے تصور میں فقط بزمِ شبانہ
لیکن مجھے ڈر ہے کہ یہ آوازۂ تجدید
مشرق میں ہے تقلیدِ فرنگی کا بہانہ
حکیم...
اسلام کے جن مسائل کے بارے میں جدید ذہن کو سب سے زیادہ شکوک لاحق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غلامی کا مسئلہ بھی ہے۔ محفل پر بھی بہت عرصہ سے یہ موضوع زیرِ بحث ہے۔ اس بحث کے نتیجے میں مجھے معترضین کے اعتراضات جاننے کا موقع ملا اور یہ تجسس پیدا ہوا کہ آخر ماجرا کیا ہے؟ خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ اسی دوران...
منصب نبوت
صحیح اور غلط تصور کا فرق
( صفحات گذشتہ میں سنت کی آئینی حیثیت کے متعلق ڈاکٹر عبدالودود صاحب اور مصنف کی جو مراسلت ناظرین کے ملاحظہ سے گزری ہے ، اس کے سلسلہ میں ڈاکٹر صاحب کا ایک اور خط وصول ہوا ، جسے ذیل میں مصنف کے جواب کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے )
ڈاکٹر صاحب کا خط
مولانا...
اس دھاگے میں صرف کتاب پوسٹ کی جائے گی تبصرے اور تجاویز کےلیے یہاں کلک کریں۔
انکارِ حدیث کا فتنہ اسلامی تاریخ میں سب سے پہلے دوسری صدی ہجری میں اٹھا تھا۔ اور اس کے اٹھانے والے خوارج اور معتزلہ تھے۔ خوارج کو اس کی ضرورت اس لیے پیش آئی تھی کہ مسلم معاشرے میں جو انارکی وہ پھیلانا چاہتے تھے، اس کی...
تفہیم القرآن پر اب تک کئے گئے کام کی ایک رپورٹ یوں کہی جا سکتی ہے:
جلد اول۔۔ میں نے ناگپور میں کام شروع کروایا تھا۔ پچھلے ہفتے ہی ان صاحب کو کال کیا تو انھوں نے بتایا کہ اب تک محض 15۔20 صفحات ہوئے ہیں۔ ادھر انیس الرحمٰن نے بتایا تھا کہ ان کے پاس ڈیڑھ پارہ موجود ہے ٹائپ کیا ہوا (ان پیج میں؟؟( اب...
نوٹ
تفہیم القرآن کو ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ اس محفل میں زیرِ عمل ہے۔ میں نے تیسری جلد پر کام شروع کیا تو محسوس ہوا کہ یہ کام بہت وقت چاہتا ہے اوراس کو مکمل ہونے میں بہت عرصہ لگ سکتا ہے۔ بہتر ہو اگر ترجمانی کو پہلے لکھ دیا جائے تا کہ صرف ترجمانی کے طالب حضرات کی تشنگی پوری ہو سکے۔ تفہیم القرآن...
معوذتین
الناس الفلق
نام
اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام " مُعَوِّذَتَیُن" ) پناہ مانگنے والی دو...
موضوع اور مضمون
یہ سورہ مشرکینِ مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتحان لینے کے لئے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنےپیش کیے تھے: اصحابِ کہف کون تھے؟ قصہ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا قصہ کیا ہے؟ یہ تینوں قصے عیسائیوں اور یہودیوں کی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میںیہاںپر ترجمان القرآن کا تانا بانا شروع کررہا ہوں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ میںمکمل کرچکا ہوں!
اس ترجمے یا ترجمانی کی غرض و غایت مولانا نے اپنے پیش لفظ فرما دی ہے۔
اس میں موجود خامیاں میری کم علمی اور کمزور ریڈنگ یا ٹائپنگ کی ہیں۔ نشاندہی فرما ئیں۔...