غزل
مولانا سہیل اقبال
1947
عجب نیرنگِ فطرت ہے سرشتِ نوعِ انساں بھی
یہی خود ارہمَن بھی ہے، یہی تصویرِ یزداں بھی
اُسی کی جُستُجو میں کفر بھی سرگرْم، اِیماں بھی
بظاہر کشمکش سی بھی، مگر اِک ربطِ پِنہاں بھی
اِسی سنگھم کے دو دھارے ہیں ہندُو بھی مُسلماں بھی
گلے مِل مِل کے روئے بھی، ہُوئے...