مولانا وحیدالدین خاں

  1. قرۃالعین اعوان

    کوئی چیز مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔۔

    ہیرا ہماری تمام معلوم دھاتوں میں سب سے زیادہ سخت ہے۔دنیا کی کوئی چیز ہیرے سے زیادہ سخت نہیں ہوتی۔شیشہ کا فریم بنانے والے کو آپ نے دیکھا ہوگا کہ وہ "قلم" کی صورت میں ایک چیز شیشہ کے تختہ پر گزارتا ہے اور شیشہ کٹ کر دو ٹکڑے ہوجاتا ہے۔اس قلم میں ہیرے کا ٹکڑا لگا ہوتا ہے ۔ایسا اس لیئے ممکن ہوتا ہے...
Top