مُردوں کی مسیحائی۔ ۱
تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادیؒ
گمراہی کی سیاہ چادر
انسان زندہ بنایا گیا ہے،لیکن یہی زندہ کبھی مُردہ بھی ہوجاتا ہے۔ دنیا روشن پیدا کی گئی ہے، لیکن یہی روشنی کبھی تاریکی میں بھی تبدیل ہوجاتی ہے،روئے زمین کے مختلف حصوں میں بڑے بڑے ہادی و رہنما آئے اور گزر چکے لیکن...
عربی میں جو لفظ فارسی سے یا سریانی سے، عبرانی سے، ہندی سے آئے ہیں؛ ان کے تلفظ اور معنی، دونوں کے تعین کا حق اب اہل عرب کو حاصل ہو گیا ہے، یا وہ الفاظ بہ دستور انھی دوسری زبانوں کے قاعدوں کے اسیر رہے ہیں؟۔۔۔انگریزی میں سیکڑوں ہزاروں لفظ لاطینی سے، یونانی سے، سنسکرت سے، عربی سے آئے ہیں؛ سب لفظوں...