مومن خان شوق

  1. کاشفی

    افتخارِ فکر و فن (فیض احمد فیض کی یاد میں)- مومن خاں شوق

    افتخارِ فکر و فن (فیض احمد فیض کی یاد میں) مومن خاں شوق وہ رازدانِ علم و فن، ادب نواز شخصیت وہ افتخارِ فکر و فن روایتوں کا گل ستاں، شرافتوں کی انجمن اور اس کی زندگی تمام حوصلوں کا بانکپن ورق ورق حدیثِ گُل، کتابِ آرزو تمام لکھا کیا قلم قلم، وفا کی داستانِ غم نگر نگر پھرا کیا، شاعری...
  2. کاشفی

    حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے - مومن خان شوق

    غزل (مومن خان شوق) حسابِ جفا اور وفا رہنے دیجے سوالِ سزا و جزا رہنے دیجے میں پتھر سہی کیوں ہٹاتے ہو مجھ کو مجھے راستے میں پڑا رہنے دیجے کوئی راہ میں پھر بھٹکنے نہ پائے سرِ راہ جلتا دِیا رہنے دیجے کبھی کوئی خوشبو کا آئے گا جھونکا دریچہ ہمیشہ کھُلا رہنے دیجے ہمیں بھی تو...
  3. کاشفی

    یہ کیسا دور ہے، کیسا جہاں ہے - مومن خاں شوق

    یہ کیسا دور ہے، کیسا جہاں ہے جسے دیکھو امیرِ کارواں ہے اُسی ڈالی پہ دیمک لگ گئی ہے جہاں میں نے بنایا آشیاں ہے بموں کے سائے میں‌ دُنیا ہے ساری یقیناََ یہ تباہی کا نشاں ہے محبت، بھائی چارہ، پیار، اُلفت جو سچ پوچھو کتابی داستاں ہے ہمیں روشن ضمیری دے خدایا بڑے خطرے میں اب سارا جہاں...
Top