کمپیوٹر

  1. asakpke

    جاوا اسکرپٹ موبائل فون پر کمپیوٹر پروگرامنگ سیکھیں

    کچھ لوگ مجھے روشن آپریٹنگ سسٹم (RoshanOS) کے حوالے سے جانتے ہیں جو کہ مفت، تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے۔ میں البتہ ایک پروگرامنگ کورس بھی چلا رہا ہوں جس میں آپ اپنے موبائل فون کو استعمال کرتے ہوئے پروگرامنگ سیکھ سکتے ہیں ۔ پروگرامنگ کو عمومی طور پر مشکل سمجھا جاتا ہے جبکہ مجھے پروگرامنگ...
  2. asakpke

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    روشن او ایس تیز، محفوظ و طاقتور آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ مفت دستیاب ہے۔ اسے آپ گھریلو و فری لانسنگ کے ساتھ ساتھ، تعلیمی و کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پورا آپریٹنگ سسٹم ہے، اسے الگ ڈرائیو پر انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ آپ اسے اور ونڈوز، دونوں کو ایک ہی کمپیوٹر پر انسٹال و استعمال کر...
  3. محمد تابش صدیقی

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    کمپیوٹر میں ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ جیسی اہم جدت لانے والے سائنسدان لیری ٹیسلر 74 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ لیری ٹیسلر کمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک آئیکون کے طور پر جانے جاتے تھے۔ انھوں نے 1960 کی دہائی میں جب کمپیوٹرز تک عام لوگوں کی رسائی محدود تھی، اس دوران سیلیکون ویلی میں کام کرنا شروع کیا۔ ان...
  4. عبدالقدیر 786

    اگر کسی شخص کو ضرورت ہے

    میرا ایک دوست ہے کافی قابل ہے اُس کو کمپیوٹر کے کام میں ایف اے تعلیم فوٹوکاپی مشین آپریٹ کمپیوٹر اسکیننگ اردو ٹائپنگ انگلش ٹائپنگ ای ایمیل پاورپوائنٹ ایم ایس ایکسل گرافک ڈیزائن لیمینیشن (تھیلی لگانا گتے یا کاغذپر) کمپیوٹر ہارڈ وئیر فری لانسر ایڈوبی فوٹو شاپ ایڈوبی السٹریٹر اِن ڈیزائن ویڈیو...
  5. عبدالقدیر 786

    میرے کمپیوٹر میں ایک مسئلہ آرہا ہے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کِس طرح سے صحیح ہو سکتا ہے ؟

    میں اپنے کمپیوٹر کو جب شٹ ڈاون کرتا ہوں تو وہ ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے بار بار ری سٹارٹ ہو رہا ہے شٹ ڈاون نہیں ہو رہا کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کِس طرح سے حل کیا جاسکتا ہے؟
  6. زیک

    بچوں کے لئے پروگرامنگ زبان

    میری بیٹی کئی سال سے سکریچ پر پروگرامنگ کر رہی ہے۔ اب وہ چاہتی ہے کہ کوئی عام پروگرامنگ لینگویج سیکھے۔ آپ کا کیا خیال ہے کونسی زبان سیکھنی آسان اور بہتر رہے گی÷ سی؟ سی پلس پلس؟ سی شارپ؟ پائتھن؟ یا کوئی اور؟
  7. ح

    تعارف میرا نام حبیبہ قاری ہے ۔جھے اردو سے محبت ہے

    میرا نام حبیبہ قاری ہے۔والد کا نام قاری خالد ہے۔ میں فتح پور شریف جو ضلع اوکاڑہ کا قصبہ ہے وہاں کی رہائشی ہوں اب میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔میرا باپ مچھلی کا کاروبار کرتا ہے۔ہر پاکستانی کی طرح مجھے بھی اپنی قومی زبان سے پیار ہے۔ میں تو زیادہ تر فیس بک پر ہوتی ہوں۔ بی سی ایس کیا ہےاور پی ٹی سی...
  8. ساقی۔

    لیپ ٹاپ کی بیٹری کی عمر بڑھانے کے آسان طریقے

    جانئیے کچھ آسان طریقوں کے بارے میں جو آپ کے لیپ ٹاپ کی بیٹری کی عمر کو بڑھا سکتے ہیں بلا شبہ اب وہ دور آگیا ہے جب آپ اپنا زیادہ تر وقت کسی بھی اور چیز کے مقابلے میں اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ گزارنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔یہاں ہم آپ کو کچھ ایسی ٹپس بتائیں گے جن کے ذریعے آپ اپنے لیپ ٹاپ کی بیٹری کے معیاد...
  9. حسیب نذیر گِل

    جاسوسی کے لیے پاکستان پر بڑے بھارتی سائبر حملے کا انکشاف

    بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک بڑے سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مقصد عسکری، حکومتی اور کارپوریٹ ڈیٹا اکٹھا کرنا تھا، یہ انکشاف کاروباری اداروں کے لیے میل ویئر تجزیے کرنے والے معروف عالمی ادارے نارمن نے کیا ہے۔ اوسلو،ناروے میں واقع نارمن سیکورٹیز نے اپنی رپورٹ بعنوان “بھارتی سائبر حملے کے...
  10. محمد علم اللہ

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات

    آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات محمد علم اللہ اصلاحی 1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post" جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی...
  11. میم نون

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    آپ نے پہلی دفعہ کمپیوٹر کا استعمال کب کیا؟ اگر پہلی دفعہ استعمال کی تفصیل بتانا چاہیں تو سد بسم اللہ۔
  12. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    اردو زبان میں کمپیوٹر سیکھنے والوں کے لئے انتہائی آسان اور مفید کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔
  13. طالوت

    دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر چین میں۔

    چین نے دنیا کا سب سے تیز سپر کمپیوٹر تیار کر لیا ہے۔ ’ٹیان ہے ون اے‘ نامی اس کمپیوٹر میں انٹل کی چودہ ہزار چپس اور سات ہزار گرافکس پروسیسر ہیں اور ڈھائی پیٹافلاپ فی سیکنڈ رفتار والا یہ کمپیوٹر ایک سیکنڈ میں ڈھائی ہزار ٹریلین کیلکیولیشنز کر سکتا ہے۔ اس کمپیوٹر کو دنیا کی سب سے طاقتور اور...
  14. دوست

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے...
  15. محمدصابر

    دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیلیں

    Emotive نے ایک نیا ہیڈ سیٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس سے آپ اپنے دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیل سکیں گے۔ صرف ۲۹۹ امریکی ڈالرز کی قیمت میں یہ بالکل نیا تجربہ ہو گا۔ ابھی یہ سیٹ ۲۱ دسمبر کو صرف امریکیوں کو فروخت کیا جائے گا۔
  16. عثمان رضا

    اگر ممکن ہوتا تو ۔۔۔

    اگر ممکن ہوتا تو یوں بھی ہوتا
  17. عثمان رضا

    کمپیوٹر کو کچن میں سیٹ کریں

    YouTube - eee PC Küchen / Kitchen Mod
  18. عثمان رضا

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی اہمیت ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان

    کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی اہمیت ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان میرے لئے یہ نہایت ہی خوشی کا باعث ہے کہ میں اپنے کالموں پر ردعمل کے طور پر نوجوان طالبعلموں کی سینکڑوں ای میل وصول ہوتی ہیں جو نہ صرف پاکستان سے بلکہ غیر ملکوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء و طالبات مجھے بھیجتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ یہی خواہش اور...
  19. ریحان

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( دوسرا حصہ )

    ٹیکنیکل موضوعات پر لکھنا آسان نہیں کیونکہ ہر شخص اپنے ایک مختلف انداز سے کمپیوٹنگ سے جڑا ہوتا ہے ۔۔ فقت یہ کہ گر ہم کمپیوٹر پر کوئی کتاب بھی پڑھ لیں تو لکھی گئی کتاب کے تمام پہلو لکھنے والے کے اپنے کمپیوٹنگ سکلز کو دکھلاتے ہیں ۔ تحریر کے دوسرے حصہ میں اپنے ان تمام تجربات کے بارے میں...
  20. محمدصابر

    192gbریم کے ساتھ کمپیوٹر

    Dellنے الٹرافاسٹ DDR3 والی192جی بی ریم کے ساتھ کمپیوٹر پیش کر دیا۔ اس میں 12میموری سلاٹس ہیں۔ تفصیلات
Top