موسم

  1. عباس رضا

    شہر غدار کا موسم

    سردی بڑے طمطراق سے آئی تھی، کیسی رعونت سے حکم دیا تھا: خبردار! جو ٹھنڈے پانی کو ہاتھ لگایا۔:terror: جو حکم عالی جاہ۔:tremble: مجال نہیں تھی ٹھنڈے پانی کی طرف کوئی آنکھ ہی اٹھالے۔ ہر عروج کو زوال ہے، ”سردی کا سورج:coins1:“ بھی ڈھلنے لگا، کل دیکھا پیٹھ پھیرے جارہی تھی۔ اونہہ! یار اب تو گرم پانی کی...
  2. محمداحمد

    بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)

    اسلام آباد محکمہء موسمیات کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستانی بہار کا موسم نہ دیکھ سکیں۔ ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں بھی سال بہ سال اضافے کا امکان ہے۔ خبر کا ربط
  3. حسن محمود جماعتی

    افتخار عارف حبس حد سے بڑھا، اور ہوا چل پڑی

    سانس لینا بھی اشجار کی جان پر، ہو چلا تھا کڑا اور ہوا چل پڑی پھر سے رنگ فضا معتدل ہوگیا، حبس حد سے بڑھا اور ہوا چل پڑی پار کرنے کے پختہ اردے مرے، لے چلے سمت ساحل اڑا کر مجھے نرم رو موج دریا پہ تیرا ہی تھا، میرا کچہ گھڑا اور ہوا چل پڑی میرے گھوڑوں کی اڑتی ہوئی دھول نے، میرے دشمن کے لشکر کو...
  4. جاسمن

    موسموں اور مہینوں کے نام

    ایسے اشعار جن میں موسموں اور مہینوں کے نام آئیں۔
  5. محمد علم اللہ

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    برائے تنقید و تبصرہ محمد علم اللہ اصلاحی مختلف جگہوں کی سیر کا شوق یوں تو مجھے بہت ہے ،مگر مصروف زندگی میں اس کا موقع کم ہی مل پاتا ہے اور اگر مل جائے تو اسے غنیمت جانتے ہوئے سیرو فی الارض کے حکم کے تحت نکل کھڑا ہوتا ہوں۔30نومبر 2013 سے2 دسمبر 2013تک گورکھپور کا یہ سفر بھی کچھ اسی نوعیت کا تھا...
  6. مغزل

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    شاعری شاعری بھی بارش ہے !! جب برسنے لگتی ہے ۔۔ سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔ اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔ غم...
  7. محمد بلال اعظم

    پسِ انداز موسم نے نظموں کا انتخاب۔۔۔احمد فراز

    السلام علیکم! احمد فراز کی نظمیں ٹائپنگ کا دوسرا زینہ "پسِ انداز موسم" سے انتخاب استادِ محترم الف عین صاحب فاتح بھائی قیصرانی بھائی مقدس آپی نوٹ: تبصرہ جات کے لئے یہ دھاگہ استعمال کیا جائے۔
  8. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    لیں جناب اللہ اللہ کر کے موسم کے حال والا دھاگہ اپنے اختتام کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ھے ، میری نظر پڑی تو سوچا کیوں نہ اس بار حسن اور شمشاد بھائی کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ کھولنے کا شرف حاصل کیا جائے ، پتہ تو چلے کیا لطف آتا ھے نیا دھاگہ شروع کرنے میں :grin: تو اس...
Top