وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ و رانہ تربیت و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ملک میں موسمیاتی تعلیم شروع کی جا نی چا ہئے ۔
عالمی موسمیاتی تبدیلی میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ڈالنے کے باوجود پاکستان 8 واں سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں 2022 کے تباہ کن سیلاب جیسی شدید قدرتی آفات نے 3.5...
یورپین کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے پاکستان کے نئے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کرکے انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
اپنی گفتگو کے دوران انہوں نے یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کرنے اور خصوصی طور تجارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا...
امریکا میں دو روزہ عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس کا آج آخری روز تھا، پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کی۔
پاکستان نے 2030 تک مجموعی کاروں کی تعداد کا 30 فیصد الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے 2030 تک...
وزیرمملکت برائے ماحولیات زرتاج گل نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ماحولیات کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، طالب علموں کے ساتھ والدین کو بھی آگاہی مہم کا حصہ بنایا جائے۔
سرسبز پاکستان اور جانوروں کے تحفظ کے لیے اسلام آباد میں اسکول کے بچوں نے ریلی نکالی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
پیر کو نواب شاہ کا اوسط درجہ حرارت 50.2 درجے سینٹی گریڈ یا 122.4 درجے فیرن ہائیٹ نوٹ کیا گیا ہے جو ماہ اپریل کا ایک ریکارڈ ہے یعنی پوری دنیا میں اپریل کے مہینے میں کسی مقام پر اتنا زیادہ درجہ حرارت نوٹ نہیں کیا گیا ہے۔
فرانس کے ایک ماہرِموسمیات ایٹائنے کیپیکیان نے اپنے اکاؤنٹ پر یہ خبر ٹویٹ کی...
اسلام آباد محکمہء موسمیات کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ممکن ہے کہ آنے والے برسوں میں پاکستانی بہار کا موسم نہ دیکھ سکیں۔
ساتھ ساتھ گرمی کی شدت میں بھی سال بہ سال اضافے کا امکان ہے۔
خبر کا ربط
چند خبریں ڈونلڈ ٹرمپ اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملاحظہ کیجیے
ڈونلڈ ٹرمپ ماحولیاتی معاہدے کے نہ صرف خلاف ہیں بلکہ وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کو انسانی سرگرمیاں قرار دینے سے ہی انکاری ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہ انسان کا پیدا کردہ مسئلہ ہی نہیں ہے۔
۔۔۔۔
سری لنکا میں بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور...