موسکیوٹو

  1. عبدالقدیر 786

    گلف کے خطرات: مچھروں سے بچاؤ یا زندگی کو خطرہ؟

    عموماً دیکھا گیا ہے گھروں میں موسکیوکوائل جس کو عموماً (گلف کہا جاتا ہے )کو لگا کر رات میں چھوڑ دیتے ہیں ۔ جو کہ ایک بہت ہی خطرناک عمل ہے۔ میری اہلیہ نے بھی ایک دن گلف کو لگایا اور سوگئی رات میں جو اُس کی بدبو اوپر سے سردی کی وجہ سے کمرے کا دروازہ بھی نہیں کھول سکتے ۔ میں بار بار اُٹھ کر بچے کی...
Top