موت

  1. محمد اجمل خان

    دل کے اندھے

    دل کے اندھے ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو آٹا یا آٹا کو گندم دیکھا ہو۔ لیکن انسان اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ کر بھی اسے جھٹلاتا ہے اور یہ سچ کو جھٹلانا انسان کے دل کا عمل ہے کیونکہ آنکھوں کا کام...
  2. محمد اجمل خان

    موت رحمت اور نعمت

    آباؤ اجداد کا حساب اگر میں یہ کہوں کہ میرے آباؤ اجداد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرتی ہے تو شاید آپ ہنس دیں اور اسے مضحکہ خیز سمجھیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے۔ ہمارے آباو اجدااد کی تعداد اربوں میں ہے۔ تو آئیے آج ہم اپنے آباؤ اجداد کا حساب لگاتے ہیں اور دیکھتے ہیں ہماری رگوں میں کتنے لوگوں کا لہو گردش...
  3. محمد اجمل خان

    زندگی اور موت

    زندگی اور موت زندگی کی کہانی لکھ رہا ہوں اور لکھتا ہی جا رہا ہوں۔ روزانہ نہ جانے کتنے نئے نئے الفاظ چنتا ہوں اس کہانی کو رنگین بنانے کیلئے۔ کبھی ایسے الفاظ ذہن میں آجاتے ہیں جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔ اور کبھی غمگین کر دینے والے لفظوں سے زندگی میں اداسی چھا جاتی ہے۔ بہر حال زندگی ان ہی...
  4. محمد اجمل خان

    جلدی کیجئے

    کیا آپ گھبڑائے ہوئے ہیں؟ کیا آپ خوف میں مبتلا ہیں؟ کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے؟ کہ کہیں ’’کورونا وائرس‘‘ آپ کی یا آپ کے پیاروں کی جان نہ لے لے۔ تو جان لیں فرمانِ الٰہی: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔ ۔ ’’ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے‘‘ لہذا موت سے کوئی نہیں بچنے کا ہر راستہ بند ہے۔ آپ اس وبا...
  5. امن وسیم

    بعد از موت

    السلام علیکم یہ طویل مضمون رضوان ٱللَّه صاحب کا تحریر کردہ ہے جو ماہنامہ اشراق میں قسط وار شائع ہوا۔ اس مضمون میں موت کے بارے میں مختلف نظریات و عقائد کا تقابل کیا گیا ہے اس مضمون میں موت، موت کے بعد کے حالات، قیامت، حشر، جنت اور جہنم کے بارے میں (من گھڑت اور ضعیف روایات سے احتراز کرتے...
  6. آصف اثر

    شام میں معصوم بچوں پر حکومتی سطح کے دہشت گردوں کی ہلاکت خیز بمباری

    دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟ شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔ http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے...
  7. ل

    وہ ورزش جو آپ کو موت کی خبر دے دے

    وہ ورزش جو آپ کو موت کی خبر دے دے برازیلیا (نیوز ڈیسک) بڑھتی عمر کے ساتھ کمزوری اور بیماریاں بھی بڑھتی جاتی ہیں اور انسان موت کے قریب ہوتا چلا جاتا ہے۔ اگرچہ قدرت نے موت کے وقت کو راز رکھا ہے لیکن عمومی صحت کے جائزے سے سائنسدان یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہم کتنا عرصہ صحت مند زندگی گزار...
  8. ل

    صرف 24 گھنٹوں کی موت

    کینیا میں ایک مردہ خانے میں پڑی لاش میں 24 گھنٹے بعد جان پڑنے جانے کے حیران کن واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ کینیا میں نیواش ہسپتال کے مردہ خانے کا عملہ اس وقت حیرت اور خوف کے عالم میں مردہ خانہ چھوڑ کر بھاگ گیا جب انھیں معلوم ہوا کہ مردہ قرار دے کر مردہ خانے میں ڈالے جانے والے ایک شخص نے...
  9. کاشفی

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز

    لاہور:ایک کروڑ سے زائد آبادی،سرکاری اسپتالوں میں صرف110 وینٹی لیٹرز لاہور…ایک کروڑ سے زائد آبادی والے شہر لاہورکے سرکاری اسپتالوں میں صرف 110 وینٹی لیٹرز ہیں،جبکہ اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے باعث مریض موت کے منہ میں جارہے ہیں۔لاہور کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں صرف 100 کے قریب وینٹی لیٹرز...
  10. محمد بلال اعظم

    چراغ تو بجھ گئے مگر روشنی ابھی تک باقی ہے

    میں نے اقبال کو مرتے دیکھا تحریر: سر محمد شفیع علامہ اقبال کی وفات 21اپریل 1938ء کو صبح کے کوئی پانچ بجے واقع ہوئی، اور مجھے اس بات کا شرف حاصل ہے کہ میں اُن تین اشخاص میں سے ایک ہوں جو علامہ کی موت کی شہادت دے سکتے ہیں ۔ علامہ مرحوم کے انتقال کے وقت میرے سوا اور دو اشخاص بھی تھے جن میں سے...
  11. حسیب نذیر گِل

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    عنوان دیکھ کر یہ مت سوچیے گا کہ میں کوئی نجومی ہوں:rolleyes: اور آپکی زندگی کے بارے میں خبریں دینے والا ہوں۔یہ صرف ایک کھیل ہے:) آپ کرنا یہ ہوگا کہ ڈیٹھ کلاک (Death Clock) نامی ویب سائٹ پر جائیں۔صرف چند سوالات کے جواب لکھیں:notworthy: اور پھر یہ ویب سائٹ آپکو بتائے گی کہ آپکی کب تک زندہ ہیں:(...
  12. محمد بلال اعظم

    فراز وہ تری طرح کوئی تھی

    وہ تری طرح کوئی تھی یونہی دوش پر سنبھالے گھنی زلف کے دو شالے وہی سانولی سی رنگت وہی نین نیند والے وہی من پسند قامت وہی خوشنما سراپا جو بدن میں نیم خوابی تو لہو میں رتجگا سا کبھی پیاس کا سمندر کبھی آس کا جزیرہ وہی مہربان لہجہ وہی میزباں وطیرہ تجھے شاعری سے رغبت اُسے شعر یاد...
  13. کاشفی

    نظم: موت - معین احسن جذبی

    موت (معین احسن جذبی) اپنی سوئی ہوئی دُنیا کو جگالوں تو چلوں اپنے غم خانے میں‌ اک دھوم مچالوں تو چلوں اور اِک جامِ مئے تلخ چڑھالوں تو چلوں ابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں جانے کب پی تھی، ابھی تک ہے مئے غم کا خمار دھندلا دھندلا نظر آتا ہے جہانِ بیدار آندھیاں چلتی ہیں، دنیا...
  14. خورشیدآزاد

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب جمعہ بیان - موضوع موت

    مولانا قاری محمدطیّب قاسمی صاحب ختم نبوت موومنٹ ہانگ کانگ والے کا ایک ایمان افروز بیان
  15. زیک

    جارج کارلن

    مشہور کامیڈین جارج کارلن کل رات کو فوت ہو گیا (وکی‌پیڈیا)۔ اس کا سیاست اور مذہب سے متعلق مذاق کافی مشہور تھا۔ اس کے کچھ اقوال آپ پڑھ سکتے ہیں اور کئ ویڈیوز یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں (مزید)۔
Top