السلام علیکم
میرے گانے کا تو آپ لوگوں نے جو حشر کیا اس کے بعد تو روزِ محشر میرے پاس جواز آ گیا کہ میں کیے کی سزا بھگت چکا ہوں۔
اب سوچا شاید آپ لوگوں کی دشمنی میری آواز سے ہو تو کیوں نہ موسیقی ترتیب دوں بغیر آواز کے، تو اس سلسلے میں جو مجھے ایک ٹون بجانی آتی ہے اپنے ایک لوک گانے "چِٹے چنے دی...