مخدوش سیاسی مستقبل

  1. کاشفی

    عمران خان اپنا سیاسی مستقبل مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں، ثناء اللہ

    عمران خان اپنا سیاسی مستقبل مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں، ثناء اللہ لاہور … صوبائی وزیر بلدیات اور قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مستقبل کو مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور میں عمران خان کے بیان کے جواب میں کہی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ...
Top