ججز کے خلاف ریفرنسز کے معاملے پر کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل پاکستان انور منصور خان کی رکنیت منسوخ کردی۔
ایکسپریس کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے فوری مستعفی ہونے کا بھی...
میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
از علی معین نوازش
17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل...