محبت، جادو، ناول، افسانہ، کہانی، عمرشرجیل

  1. عمر شرجیل چوہدری

    آواز کا جادو

    یہ اکیسویں صدی کا آغاز تھا اور ٹیکنالوجی دن بدن اپنے کمالات دکھاتے ہوئے آسمان کی بلندی کو چھو رہی تھی ٹیلی-فون اس دور کی سب سے عظیم ایجاد تھی. کافی حد تک لوگوں نے اپنے گھروں میں ٹیلی-فون کو جگہ دے دی سوائے ان لوگوں کے جو بہت غریب تھے. حامد نے جلدی جلدی ٹیلی-فون پر نمبر ڈائل کیا وہ اس وقت اپنے...
Top