محبوب خزاں

  1. فرحان محمد خان

    غزل : دولت سے حسن حسن سے دولت خریدیئے - محبوب خزاں

    غزل جی چاہتا ہے کس نے کہا مت خریدیئے دولت سے حسن حسن سے دولت خریدیئے کچھ لوگ جی رہے ہیں شرافت کو بیچ کر تھوڑی بہت انھیں سے شرافت خریدیئے پھیلا ہے کاروبارِ مروت سو آپ بھی سب کی طرح کسی کی ضرورت خریدیئے اپنی پسند اپنے مقدر کی بات ہے صبحِ ازل سے شامِ قیامت خریدیئے گہرائیوں کی فکر میں کیوں مبتلا...
  2. کاشفی

    جنوں سے کھیلتے ہیں آگہی سے کھیلتے ہیں - محبوب خزاں

    غزل (محبوب خزاں) جنوں سے کھیلتے ہیں آگہی سے کھیلتے ہیں یہاں تو اہل سخن آدمی سے کھیلتے ہیں نگار مے کدہ سب سے زیادہ قابل رحم وہ تشنہ کام ہیں جو تشنگی سے کھیلتے ہیں تمام عمر یہ افسردگان محفل گل کلی کو چھیڑتے ہیں بے کلی سے کھیلتے ہیں فراز عشق نشیب جہاں سے پہلے تھا کسی سے کھیل چکے ہیں کسی...
  3. کاشفی

    حال ایسا نہیں کہ تم سے کہیں - محبوب خزاں

    غزل (محبوب خزاں) حال ایسا نہیں کہ تم سے کہیں ایک جھگڑا نہیں کہ تم سے کہیں زیر لب آہ بھی محال ہوئی درد اتنا نہیں کہ تم سے کہیں تم زلیخا نہیں کہ ہم سے کہو ہم مسیحا نہیں کہ تم سے کہیں سب سمجھتے ہیں اور سب چپ ہیں کوئی کہتا نہیں کہ تم سے کہیں کس سے پوچھیں کہ وصل میں کیا ہے ہجر میں کیا...
  4. مغزل

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر --- تبصرہ

    محبوب خزاں اکیلی بستیاں بسانے والا اپنے عصر کا منفرد و بے مثل شاعر محبوب خزاں رات کو گھر کیوں نہیں جاتے! محبوب خزاں کااصل نام محمد محبوب صدیقی ہے۔موضع چندا دائر، ضلع بلیہ اترپر دیش،برصغیر میں محمد یوسف نامی ایک معزز ہستی کے گھرانے میں آپ یکم جولائی 1930 ءکو پیداہوئے تھے۔ان کی عمر بارہ برس...
  5. نوید صادق

    انتخابِ محبوب خزاں

    شاعر: محبوب خزاں کتاب: اکیلی بستیاں انتخاب: نوید صادق
Top