محفل فورم

  1. نبیل

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    تمام محفلین کو فورم کی انیسویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ اس مرتبہ فورم کی سالگرہ خاموشی سے آ گئی۔ یہ اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ اب محفل فورم پرعمومی فعالیت پہلے کے مقابلے میں کافی کم ہو گئی ہے۔ اس کی وجوہات کئی ہیں اور ان کا کئی سالوں سے ذکر بھی کیا جاتا رہا ہے۔ جب محفل فورم کی بنیاد رکھی گئی...
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز محفلین، السلام علیکم اور میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد پھر سے قبول ہو۔ اس مرتبہ ہم نے سالگرہ کی سرگرمیوں کا قدرے قبل از وقت آغاز کر دیا تھا، اور حسب وعدہ میں سالگرہ کے باضابطہ آغاز پر اس موقعے کی مناسب سے خصوصی تحریر پیش کر رہا ہوں جسے کچھ دوست سٹیٹ آف دا...
  3. نبیل

    نویں سالگرہ محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم کی نویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ نو سال عمومی طور پر بھی ایک طویل مدت ہے اور آج کل جب وقت انٹرنیٹ ائیرز میں ماپا جا رہا ہے تو اسے صدیوں کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔ :) آج کل کے کمپیوٹنگ کے منظر نامے پر نظر دوڑائی جائے تو یہ آج سے نو سال قبل سے یکسر...
  4. نبیل

    اردو محفل فورم پر تیرہ لاکھ پیغامات

    السلام علیکم، آپ سب کو محفل فورم پر مزید ایک لاکھ پیغامات کا اضافہ مبارک ہو۔ میں نے اتفاق سے ابھی نوٹ کیا ہے اور یہ غالبا چند روز پہلے کا واقعہ ہی ہے۔ :) والسلام
  5. نبیل

    نیا ریکارڈ

    السلام علیکم، محفل فورم الحمداللہ روز افزوں ترقی کی منازل طے کر رہی ہے۔ کل یعنی 23 اکتوبر 2012 کو ایک دن میں ارسال کیے جانے والےمراسلات کی تعداد کا نیا ریکارڈ ( 1918 )قائم ہوا ہے جو کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اس سے پہلے کا ریکارڈ ان دن میں 1781 مراسلات تھا جو کہ زیادہ پرانا نہیں ہے...
  6. نبیل

    محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات مکمل ہونےکے موقعے پر۔۔

    عزیز دوستان محفل، السلام علیکم آپ سب کو محفل فورم پر ایک ملین پیغامات پیغامات کا سنگ میل عبور ہونے کی بہت مبارکباد قبول ہو۔ محفل فورم پر دس لاکھ پیغامات کا ہدف تقریباً سوا سات سال میں عبور ہوا ہے۔ یہ ساڑھے سات سال کا عرصہ محض ایک فورم کی روداد نہیں بلکہ یہ ایک عہد کی تاریخ ہے۔ اردو محفل فورم صرف...
  7. نبیل

    کئی موضوعات میں اکٹھے ٹیگ شامل کرنے کی سہولت!

    السلام علیکم، یہ بات خوش آئند ہے کہ آپ دوست موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس طرح کچھ عرصے میں ٹیگز کے ذریعے فورم کے موضوعات کو بہتر طور پر منظم کرنا ممکن ہو جائے گا۔ اب جبکہ فورم میں موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت شامل ہو چکی ہے تو پہلے سے موجود موضوعات کو ٹیگ کرنے کی ضرورت...
  8. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، آپ دوست بھی اپگریڈ کا نام سن سن کر تنگ آ گئے ہوں گے۔ :) لیکن فکر نہ کریں، یہ صرف ایک maintenance ریلیز پر اپگریڈ ہے اور اس میں میجر اپگریڈ جتنا وقت نہیں لگے گا۔ میں اب سے تھوڑی دیر بعد ہی فورم کو کچھ دیر کے لیے آف لائن لے جاؤں گا اور اپگریڈ کرنے کے بعد آن لائن لے آؤں گا۔ امید کرتا...
  9. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے میں نے آپ دوستوں کو تجاویز اکٹھے کرنے کے کام میں مصروف رکھا ہوا ہے۔ :) ایک کام جسے میں محفل فورم کی اپگریڈ‌تک مؤخر کیا ہوا تھا، فورم کی تنظیم نو کا ہے۔ محفل فورم پر کچھ نہ کچھ عرصے کے بعد یہاں پر موضوعات میں تنوع پیدا کرنے کے لیے زمرہ جات کا اضافہ...
Top