عزیز محفلین، السلام علیکم۔
آپ سب کو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ جو دوست بھی اس محفل کی رونق کی رونق قائم رکھے ہوئے ہیں، ان کو اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور جو لوگ بھی اردو ادب اور اردو کمپیوٹنگ کی ترویج و ترقی کے لیے بے لوث اور بلا تعصب کام کر رہے ہیں، یقینا آنے والی نسلیں...
عزیز محفلین، السلام علیکم اور میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد پھر سے قبول ہو۔ اس مرتبہ ہم نے سالگرہ کی سرگرمیوں کا قدرے قبل از وقت آغاز کر دیا تھا، اور حسب وعدہ میں سالگرہ کے باضابطہ آغاز پر اس موقعے کی مناسب سے خصوصی تحریر پیش کر رہا ہوں جسے کچھ دوست سٹیٹ آف دا...
السلام علیکم،
لیجیے فورم کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک اور سلسلے کا آغاز کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان ماضی پرست ہوتا ہے اور پرانے وقتوں کو یاد کر کر کے آہیں بھرتا ہے۔ مشتاق یوسفی صاحب ایسے لوگوں کو یادش بخیریا کہتے ہیں۔ :) کچھ ایسا ہی معاملہ محفل فورم کا بھی ہے۔ محفل فورم پر کئی ادوار آئے ہیں۔...
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر ایک اور سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔ یہاں ان مراسلات کے اقتباسات اور روابط پیش کرنا ہیں جو ارکان محفل کو بہت پسند آئے ہیں یا ان سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ جن مراسلات پر دس یا اس سے زائد مثبت ریٹنگز، جیسے کہ زبردست، پسندیدہ یا...
السلام علیکم،
فورم کی سالگرہ کے حوالے سے ایک اور کھیل شروع کرتے ہیں جس میں ایک دوسرے سے قدیم اردو میں بات کی جائے گی۔ :) کسی اور جگہ سے کاپی پیسٹ بھی کیا جا سکتا ہے، لیکن یہ سیاق کے مطابق ہونا چاہیے۔
محفل کو سجے کتنے ہی مہ و سال گزر گئے لیکن قلم مقطوع اللسان کیا نگارش کرے سوائے اس کے کہ اصل...
آج کل سوشل میڈیا سائٹس پر یورزر کے ڈیٹا سے ان کی شخصیت کا خاکہ تیار کرنے کا شہرہ ہے۔ محض یوزرز کی لائکس سے ہی ان کی شخصیت کو حیرت انگیز طور پر جانچا جا سکتا ہے۔ محفل فورم پر ایسا کوئی خودکار تجزیاتی نظام موجود نہیں ہے، لیکن خود محفلین ہی ایسی عقابی نظر رکھتے ہیں کہ ایک ریٹنگ ہی سے پہچان جاتے ہیں...
السلام علیکم،
اب جہاں محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پیغامات کی تعداد کا ایک ہدف بھی سیٹ کر دیا ہے تو فورم کے کچھ حالیہ اعداد و شمار پر نظر ڈال لیتے ہیں۔ اس طرح ہمیں فورم کی موجودہ سرگرمی کے بارے میں کچھ علم ہو جائے گا اور یہ جاننے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمیں...
السلام علیکم،
جیسا کہ آپ سب دوستوں کو علم ہے کہ ہم ہر سال محفل فورم کی سالگرہ کا خاص اہتمام کرتے ہیں۔ فورم کی سالگرہ کی تیاری پہلے سے شروع کر لی جاتی ہے اور کئی تعمیری اور تفریحی سلسلوں کا آغاز کیا جاتا ہے اور یوں فورم کی رونق میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ اس سال بھی انشاءاللہ جون کے آخر میں ہم...
عزیز دوستان محفل، السلام علیکم
آپ سب کو محفل فورم کی نویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔ نو سال عمومی طور پر بھی ایک طویل مدت ہے اور آج کل جب وقت انٹرنیٹ ائیرز میں ماپا جا رہا ہے تو اسے صدیوں کے مترادف سمجھا جا سکتا ہے۔ :) آج کل کے کمپیوٹنگ کے منظر نامے پر نظر دوڑائی جائے تو یہ آج سے نو سال قبل سے یکسر...
عزیز دوستان محفل، السلام علیکم
محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پرآپ سب کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی کے فضل سے اردو ویب اور محفل فورم کے قیام کو آٹھ سال کا عرصہ ہو گیا ہے اور اردو کا یہ کارواں ہنوز مصروف سفر ہے۔ ہر سال محفل فورم کی سالگرہ پر گزشتہ برسوں کے واقعات ذہن سے گزرتے...
السلام علیکم دوستان محفل،
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر ہم نے آپ کے لیے ایک سپیشل آئٹم کا اہتمام کیا ہے اور وہ ہے بے تکوں کا مشاعرہ۔ :) اس کا کامیاب تجربہ محفل فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار اور تک بندی کی صورت میں کیا جا چکا ہے۔ اس مرتبہ بھی...
السلام علیکم،
میں یہاں محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر اردو گرافکس کے ایک مقابلے کا انعقاد کر رہا ہوں۔ میر ے ذہن میں کافی عرصے سے فورم پر اس قسم کا سلسلہ شروع کرنے کا آئیڈیا موجود رہا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اس مقابلے کے بعد بھی یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری رہے گا۔ اس سلسلے کا مقصد ایک طرف...
عزیز دوستو، السلام علیکم
آپ سب کو میری جانب سے محفل فورم کی تیسری سالگرہ کی دلی مبارکباد قبول ہو۔ الحمداللہ اس سال بھی ہمارا اردو کی ترویج کا سفر کامیابی سے جاری رہا ہے اور پہلے کی طرح کئی پراجیکٹس پر کام مکمل ہوا اور کئی نئے پراجیکٹس پر کام شروع کیا گیا۔ میری نظر میں اردو ویب کی اصل خصوصیت...
السلام علیکم،
محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر کچھ دوستوں نے خوبصورت کارڈ تیار کیے ہیں۔ آئیں اس تھریڈ میں یہ برتھ ڈے کارڈ اکٹھے کرتے ہیں۔ ذیل میں محمد کاشف مجید کا بنایا ہوا کارڈ موجود ہے:
السلام علیکم،
تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔
میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ :)
والسلام
السلام علیکم اہلِ محفل
جون کا مہینہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے۔ اور 30 جون کو ہم سب محفل کی تیسری سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ محفل کی روایت کے مطابق اس سال بھی ہم ایک مہینہ پہلے جشن کی تیاریاں شروع کریں گے۔ اور اس عرصے میں ہم سب مل کر سوچیں گے کہ اس سالگرہ میں کیا کیا جائے اور اسے کیسے...