سیری (یاداں)
چیرمین عزیز الدین بٹ
تحریر:- گل زیب انجم
حقیقت تو یہی ہے کہ زمینی خدوخال ہی موسموں کے تغیر کا پتہ دیتے ہیں.
وہ گهر جو لیل بهر دیہنی کے موٹهوں دیوں لالٹینوں سے اور دن بهر لوگوں کی چہل پہل سے منور رہتا تھا اب بیتے دنوں کا قصہ لگتا ہے.
سچ ہے کہ کچھ لوگوں کے دم سے ہی بہاریں مہکتی...