محمّد احسن سمیع راحل؛

  1. ارشد چوہدری

    دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ---------- دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں جینا ہے کس طرح سے ہم کو بتا رہے ہیں ----------- نرغے میں دشمنوں کے حاکم جو آ گئے ہیں سیکھا جو ان سے رستہ ، ہم کو چلا رہے ہیں --------یا دشمن کے راستے پر ہم...
  2. ارشد چوہدری

    پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے

    الف عین صابرہ امین سید عاطف علی ظہیر احمد ظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- پردیس جا رہے ہیں مجھ کو بتا کے روئے میرے رکے نہ آنسو جب پاس آ کے روئے ----------- وہ رخصتی سے پہلے آئے ہیں مجھ سے ملنے کاندھے پہ میرے سر کو پھر وہ ٹکا کے روئے --------- کرتے...
  3. ارشد چوہدری

    کسی کو محبّت ہے مجنوں بنائے-----برائے اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: صابرہ امین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن --------- کسی کو محبّت ہے مجنوں بنائے محبّت میں کوئی ہے تیشہ چلائے --------- جو تھے غیر کل تک وہ اپنے بنے ہیں محبّت نے میری کرشمے دکھائے ------- جنیں کچھ نہ آتا جفا کے سوا تھا وہی آج دیکھو وفا بن...
  4. ارشد چوہدری

    جمال تیرا بھلا نہ پائے--------برائے اصلاح

    ظہیراحمدظہیر عظیم صابرہ امین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع:راحل؛ ---------- جمال تیرا بھلا نہ پائے کسی کو تجھ سے ملا نہ پائے ----------- چھپی تھی اپنے جو بات دل میں وہ بات تجھ کو بتا نہ پائے ------- لکھے تھے نغمے جو چاہتوں کے کبھی وہ تجھ کو سنا نہ پائے...
  5. ارشد چوہدری

    دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں-----------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر صابرہ امین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ------------ دل محبّت سے تیری بھرا ہی نہیں پیار اوروں کی خاطر بچا ہی نہیں ---------- تھے تو دنیا میں کتنے حسیں اور بھی میری آنکھوں میں کوئی جچا ہی نہیں ------- جس کو اپنوں نے دھوکے میں رکھا...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے غزل ۱ میرے لبوں کو آگ لگا کر چلا گیا اپنے لبوں کے نقش مٹا کر چلا گیا ساقی کے ساتھ مجھ کو بٹھا کر وُہ بے وفا زاہد سے مجھ کو رند بنا کر چلا گیا وُہ چھوڑ کر چلا گیا کچھ بھی کہے بغیر وُہ درد میرا اور بڑھا کر چلا گیا رہنے دیا...
  7. ارشد چوہدری

    مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ---------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن مشہور ہو گئے ہیں محبّت کے باب میں یہ زندگی کا تاج ہے اپنے حساب میں ----------------- کرتے ہیں بات پیار سے لوگوں کے ساتھ ہم نرمی لکھی ہے ہم نے تو دل کی کتاب میں -------------...
  8. ارشد چوہدری

    خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے میں نے سدا ہی دیکھے سر پر غموں کے سائے ------------ دنیا سمجھ رہی ہے خوشیاں ہیں پاس میرے وہ جانتے نہیں ہیں بیٹھا ہوں...
  9. ارشد چوہدری

    یوں چھوڑ کر نہ جاتا مجھ سے جو پیار ہوتا ---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ یوں چھوڑ کر نہ جاتا مجھ سے جو پیار ہوتا میری وفا پہ اس کو کچھ اعتبار ہوتا ----------- باتیں سبھی تھیں اس کی یکسر وفا سے خالی یہ بات گر نہیں تھی ، وہ شرمسار...
  10. ارشد چوہدری

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیعراحل؛ -------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے کرنے پہ عشق آپ سے مجبور ہو گئے ------------ وعدہ کیا ہے مجھ سے محبّت کا آپ نے جتنے گلے تھے آپ سے سب دور ہو گئے ----------------- چاہت جو دی ہے آپ...
  11. ارشد چوہدری

    جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے اپنے ہی در پہ یا رب جھکنا مجھے سکھا دے --------- یا رب نہ ڈگمگائے تجھ پر یقین میرا کوئی نشان اپنا ایسا مجھے دکھا دے...
  12. ارشد چوہدری

    ہیں منتظر نگاہیں بہتے ہیں میرے آنسو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- ہیں منتظر نگاہیں بہتے ہیں میرے آنسو میں دیکھتا ہوں راہیں بہتے ہیں میرے آنسو ---------- دل کا کھلا دریچہ رکھا ہے میں نے ہر دم آنا اگر وہ چاہیں بہتے ہیں میرے آنسو -------------- سینے سے جب لگے گا اس کو...
  13. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے ایسے ہی بے وفا کے -------- مدّت کے بعد آئے مجھ سے وہ آج ملنے سب دیکھتے ہیں ان کو آئے ہیں سج سجا کے ---------- میں نے...
  14. ارشد چوہدری

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @ محمّد احسن سمیع راحل؛ شاہد شاہنواز @سیّد عاطف علی ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ خدایا میسّر ہو شامِ مدینہ ------------ جہاں جا کے پائی تھی تسکین دل نے نہیں بھولتا وہ قیامِ مدینہ ----------- دلوں کے...
Top