@محمد بلال اعظم

  1. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح: یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا

    بابا جانی! تقریباً چھ سال کے بعد کچھ لکھا ہے۔ آپ سے اور دیگر محفلین سے اصلاح کا طالب ہوں۔ یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا دل سیلِ کار و کِشت سے حیران مت اٹھا حیرت پہ آئینوں کی، کبھی تو سوال کر شیشہ گرانِ شہر کے احسان مت اٹھا شاید شبِ ابد کا مسافر نکل پڑے ٹانکے ہیں آسمان پہ، مرجان مت اٹھا بے...
  2. اشرف علی

    برائے اصلاح : نظم " کنکشن "

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! براہِ مہربانی اس نظم کی اصلاح فرما دیں _ " کنکشن " آج مہینوں بعد مجھے اس کا میسج آیا تھا لیکن اس کے میسج کا رپلائی دینے سے قبل ہوش سے میں نے کام لیا دل کی بات نہیں مانی اور وضو کر کے فوراً میں...
  3. یاسر علی

    ایک غزل برائے اصلاح کے لئے

    جلتی ہے تری یاد میں اک ذات ہماری رو رو کے گزرتی ہے ہر اک رات ہماری ہم ساتھ چلیں گے تو ملے گی ہمیں منزل سمجائے انہیں کون یہ اک بات ہماری ہر دل میں چھپی بات انہیں کھل کے کہیں گے ہو جائے اگر ان سے ملاقات ہماری پوچھا جو ہمارے بنا کیسے تھی گزاری پلکوں سے اتر آئی تھی برسات ہماری...
  4. اشتیاق علی

    مبارکباد محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پر مبارک باد

    اردو محفل کے رکن جناب محمد بلال اعظم کے دو ہزار پیغامات پورے ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دو ہزاری منصب قبول ہو۔ دلی مبارک قبول ہو۔
Top