پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔
ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
کیا جاوا یا کسی اور فنکشن کو استعمال کرتے ہوئے HTML یا کسی دوسرے فارمیٹ میں کوئی ایسی فائل تیار ہوسکتی ہے جو کہ کمپیوٹر پر یا سمارٹ فون پر تلاش کا کام کرسکے۔ یا کوئی ایسی ایپ موجود ہے جس سے یہ کام لیا جاسکے۔
میرے پاس ڈیٹا اس طرح موجود ہے۔انگلش کومہ ناموں کو علیحدہ رکھتا ہے۔ ایک ہی نام مختلف...
اس دھاگے میں تمام اراکین کی فہرست کورس کے ہفتہ وار اسباق کے مطابق لکھی جائے گی یعنی جو رکن جس ہفتہ کے اسباق پڑھ رہا ہوگا اس کا نام اس ہفتہ کی سرخی کے نیچے درج ہوگا۔
سوشل میڈیاپر دلکش نستعلیق اردو:
یہ دھاگہ صرف اس وجہ سے شروع کر رہاہوں کہ جو دوست واحباب انٹرنیٹ پر نووراد ہوں اور براؤزرز میں انسٹالیشن کے دوران الجھن محسوس کرتے ہوں ۔ان کے لیے آسانی ہو۔ درویش خراسانی صاحب کے پوسٹ میں سے نستعلیق اردو کے طریقہءِ کار کو بالکل آسان اور جامع انداز میں لکھا ہے۔ امید...