دُعاء
ٹیگور کی مشہور کتاب ’’گیتانجلی‘‘
کے ایک گیت سے متاثر ہو کر
- رابندر ناتھ ٹیگور
(پیدائش: ۷، مئی ۱۸۶۱ ء - وفات:۷،اگست۱۹۴۱ ء)
رابندر ناتھ ٹیگور بنگالی زبان کے شاعر تھے۔ اصل نام رابندر ناتھ ٹھاکر، ٹیگور، ٹھاکر کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ انہیں بنگالی زبان کا شیکسپیئر بھی کہتے ہیں۔مشہور افسانہ...