محمد شعیب

  1. محمد تابش صدیقی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    حالیہ عرصہ میں لائبریری پراجیکٹ دوبارہ فعال ہونے کی وجہ سے لائبریری زمرہ میں ادارتی ضروریات بھی بڑھ گئی ہیں۔ لائبریری کے حوالے سے محب علوی اور محمد شعیب برادران کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا کہ ان دونوں احباب کو لائبریری زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری سونپی جائے، تاکہ...
  2. شمشاد

    مینا بازار

    مینا بازار دربار شاہجہانی دولت مغلیہ کا پانچواں شہنشاہ شاہجہان بادشاہ دیوان خاص میں اپنے عدیم النظیر سریر شہریاری یعنی تخت طاؤسی پر جلوہ فرما ہے۔ مرصع تخت کے سونے کی آب و تاب اور اُس کے جواہرات کے چمک دمک اہل دربار کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔ اور ان کا عکس علیؔ مروان خان کی نہر کے نزاکت سے...
  3. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  4. محب علوی

    سبق لسٹ LIST

    لسٹ LIST لسٹ (List) ایک ایسی ڈیٹا ساخت (Data Structure) ہے جس میں اشیا یا اراکین کے مجموعہ کو ترتیب سے رکھا جاتا ہے یعنی یہ ایک مرتب مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ ایسے ہی جیسے آپ نے شاپنگ کی ایک لسٹ بنائی ہو اور اس میں ترتیب سے اشیا کے نام لکھے ہوں۔ پائتھون میں لسٹ کے اراکین (elements)کو کومہ کی مدد سے...
  5. محب علوی

    سبق فار لوپ For Loop

    فار لوپ For Loop عمومی زبان میں Loop حلقے کو کہتے ہیں۔جبکہ پروگرامنگ کی اصطلاح میں loop مخصوص پروگرامنگ ہدایات کو بار بار چلانے کا کام کرتا ہے یہاں تک کہ دی گئی شرط پوری ہو جائے۔ For Loop اور String ہم فار لوپ (For Loop) کو سٹرنگ کے ساتھ بھی استعمال کرتے ہیں۔ سٹرنگ کے ساتھ فار لوپ کا کوڈ کچھ...
  6. محب علوی

    سبق If بیان

    If بیان پروگرامنگ میں اکثر ایسی صورتحال پیش آتی ہے جب ہمیں کچھ فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور مختلف صورتِ حال کے لحاظ سے انٹرپریٹر کو منتخب ہدایات دی جاتی ہیں۔ ایسے میں if بیان کی ضرورت پڑتی ہے۔ if بیان کسی بھی شرط کو جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر شرط درست ہے تو پھر بیانات کا پورا ایک بلاک چلایا...
  7. صادقین علی سید

    اردو سَرچنگ کے لئیے مدد درکار ہے

    آداب! میں ایک ویب سائٹ پر کام کر رہا ہوں جو کہ مکمل طور پر ایچ-ٹی-ایم-ایل اور سی-ایس-ایس بیسڈ ہے۔ ابھی اُس پر مزید کام کرنا باقی ہے۔۔۔ اُس سائٹ میں معروف شعرا کی کوئی 3 ہزار غزلیں اور تقریباً 700 نظمیں ہیں جو کہ یونیکوڈ میں ہیں۔ اِس کے علاوہ خطاطی اور مصوری کے شاہکار نمونے بھی شامل ہیں...
Top