عرب کی سر زمین ریگستانوں اور پہاڑوں سے بھری ہوئی ہے ۔ اس پتھریلی مٹی میں توحید کے لیے ایک خاص کشش ہے ۔ یہی وہ زمین ہے جہاں ابو الانبیاء حضرت ابراھیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ بیت الله کی دیواریں بلند کرتے ہوئے الله سبحانہ وتعالی کے حضور دعا کی ۔ جسے الله کریم نے قرآن...
السلام علیکم
جوتے پہنتے وقت تک پروگرام سید زبیر صاحب، نیرنگ خیال اور باقی محفلین سے ملاقات کا تھا، کیوں کہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے جی چاہ رہا تھا کچھ سبزہ دیکھوں اور کسی پہاڑی پہ چڑھ کر دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی کی جائے لیکن عین وقت پہ ہماری طرح فوٹوگرافی کے شوقین ایک نئے دوست طبیعت کا پوچھنے...
زیر نظر اقتباسات ڈاکٹر عبدالرحمان کی سیرت پہ مختصر کتاب ، جس کا ترجمہ کرنے کی سعادت فقیر کو حاصل ہوئی سے لیے گئے ہیں۔
تصویری شکل میں پیش کرنے پہ پیشگی اعتذار...........