سلطان کبھی اور کبھی دربان پڑھیں گے
تحریرِ محبت سبھی انسان پڑھیں گے
ہم لاکھ کتابیں، کئی دیوان پڑھیں گے
مقبول وہی ہونگے جو قرآن پڑھیں گے
انکار نہ کر پائیں گے نعمت سے خدا کی
جب آپ کبھی سورۂ رحمٰن پڑھیں گے
گمراہ کبھی مقصدِ ہستی سے نہ ہونگے
جو لوگ خدا وند کا فرمان پڑھیں گے
تعمیر ہے تزئین کی...
اُسے سٹیج ڈرامہ بنانے والے تقریباََ سبھی جان چکے تھے، کہ وہ ایک ناکام اداکار ہے، اب تو ڈرامہ نگاروں نے اُسے کام دینا بھی چھوڑ دیا تھا،
آج اُسے پچھلے کام پر گئے ہوئے بیسواں روز تھا،
کام نہ ملنے کی وجہ سے گھر میں فاقے ہو رہے تھے۔ ماں کی طبیعت بھی خراب رہنے لگی تھی، اور اُس کی دوائ کے لیئے بھی روپے...
میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
اصلاح درکار ہے
تبسم ان لبوں پر تم سجا کر سیلفی دے دو
مرے نذدیک سے نذدیک آ کر سیلفی دے دو
جو جاری ہے ہماری چشم سے تھم جائے وہ چشمہ
اگر تم چشم پر چشمہ لگا کر سیلفی دے دو
بہت ممکن ہے بارش پیار کی دل پر برس جائے
مرے شانے پہ زلفیں تم گرا کر سیلفی دے دو
دل۔ تشنہ کی ممکن ہے کہ ساری تشنگی ہو دور...
نعتِ سید الابرار ﷺ (ذاتِ احمد ﷺ ہے)
شرطِ ایمان ذاتِ احمد ﷺ ہے
جانِ جانان ذاتِ احمد ﷺ ہے
جوہرِ کُن فکاں کا راز وہی
سرّ قرآن ذاتِ احمد ﷺ ہے
خاتمِ مرسلاں کا سر پر تاج!
اس کے شایان ذاتِ احمد ﷺ ہے
صاحبِ لَا نبیَّ بعدی بھی!
فخرِ انسان ذاتِ احمد ﷺ ہے
معرفت اس کی ہے وقوفِ خدا
نورِ عرفان ذاتِ احمد...
احبابِ ذی وقاراسلام علیکم !
مجھے ان پیج 3 یا اس کے بعد کا کوئی بھی ورژن درکار ہے۔ اگر کسی کے پاس ہے تو براہِ کرم شئیر کردیجیے یا پھر لنک دے دیجیے جہاں سے با آسانی ڈاون لوڈ ہوسکے۔
جزاک اللہ۔