کا کالم: کیا ہم صحافی انسان بن سکتے ہیں؟
| Mar 25, 2022
محمد حنیف
Reuters
سر باجوہ شاید یہ کہنا چاہتے تھے کہ اوئے صحافیوں، ’بندے کے پتر بن جاؤ،‘ لیکن چونکہ قومی زبان میں نسبتاً شائستہ محاورہ موجود ہے تو انھوں نے صرف یہ فرمایا کہ اگر میڈیا والے انسان بن جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
کون ہے جس...
پاکستان کے دو سب سے بڑے مسئلے ایسے ہیں جن پر ہم صحافی لوگ زیادہ بات نہیں کرتے۔ شاید اس لیے کہ ان مسائل سے چیختی چلاتی ہیڈلائن بنانا مشکل ہے اور یہ مسائل اتنے گھمبیر اور ہمہ جہت قسم کے ہیں کہ کسی ٹکر میں بھی فٹ نہیں ہو سکتے۔
لیکن میں نے جب کسی محنت کش، تنخواہ دار، چھوٹا موٹا کاروبار کرنے والے،...
آگے سمندر ہے
محمد حنیف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
جتنے آپریشن اب تک کراچی کے ہوئے ہیں اگر کسی مریض کے ہوتے تو اب تک یا تو صحتیاب ہو جاتا یا اگلے جہان سدھار چکا ہوتا۔اور اگر یہ نہ بھی ہوتا تو کم از کم آپریشن کرنے والے ڈاکٹر ہی کچھ سیکھ گئے ہوتے لیکن یہاں تو وہ عالم ہے جس کے بارے میں شاعر نے کہا...
چھوڑ دینے سے نہ انکار سے کم ہوتا ہے
رنج تو رنج کے اظہار سے ہوتا ہے
یہ اندھیرا جو مرے چاروں طرف پھیلا ہے
صرف اس شعلہء رخسار سے کم ہوتا ہے
سننی ہوتی ہے مجھے زمزمہ آثار آواز
بولنا بھی تو مجھے یار سے کم ہوتا ہے
اس لیئے چھوڑ کے سب کام تری سمت آؤں
درد دل کا ترے دیدار سے کم ہوتا ہے
بات...