محمد علی

  1. محمداحمد

    Things That Matter - Reloaded (Islamic Video Series)

    یہ محمد علی صاحب کی ویڈیو سیریز ہے۔ محمد علی صاحب نوجوانوں میں کافی مقبول ہیں اور اپنے بیانات میں سائنس اور عصرِ جدید کی مثالوں کو استعمال کرتے ہوئے نوجوانوں کو معبود برحق کی طرف لائے کی کوشش کرتے ہیں۔
  2. عبداللہ امانت محمدی

    پاکستان باکسنگ کا ورلڈ چمپئن بن سکتا ہے | برطانوی بوکسر محمد علی

    سہولتوں کے فقدان ،سیاسی مداخلت ،اقرباء پروری کی وجہ باکسنگ کاٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے پاک فوج کی قربانیوں کی وجہ سے پاکستان میں امن کا سورج طلوع ہو رہا ہے پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک پروفیشنل باکسر محمد علی کا پریس کانفرنس سے خطاب لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی نژاد برطانیہ کے پہلے ڈائبیٹک...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    محمد علی: برطانوی تاریخ میں پہلا ڈائیبیٹک بوکسر

    آج میں ایک ایسے عظیم انسان کی بات کرنے جا رہا ہوں جس نے انتھک محنت سے نہ صرف ذیابیطس کو ہرایا بلکہ مسلسل جدوجہد سے برٹش بوکسنگ بورڈ کو بھی مجبور کردیا کہ وہ انہیں پروفیشنلی فائٹ کرنے کے لیے لائسنس دیں۔ محمد علی پاکستانی نژاد برطانوی بوکسر ہے اور ان کے والدین کا تعلق ضِلع ليّہکی تحصیل كروڑ لعل...
  4. طارق شاہ

    شفیق خلش شفیق خلش ::::: راتوں کو صُبح جاگ کے کرنا کہاں گیا ::::: Shafiq Khalish

    شفیق خلش راتوں کو صُبْح جاگ کے کرنا کہاں گیا آہیں وطن کی یاد میں بھرنا کہاں گیا اُجڑے چمن میں اب بھی تمنّا بہار کی جو حسرتوں میں تھا کبھی مرنا کہاں گیا بھیجا ہے میری بُھوک نے مجھ کو وطن سے دُور مرضی سے اپنی میں کبھی ورنہ کہاں گیا سب یہ سمجھ رہے ہیں یہاں میں خوشی سے ہُوں خوشیوں میں غم...
  5. فاتح

    وہ ہنسنے کو تو ہنس رہا ہوئے گا ۔ چوہدری محمد علی مضطرؔ

    وہ ہنسنے کو تو ہنس رہا ہوئے گا مگر حال اس کا برا ہوئے گا مرا اس سے جو فاصلہ ہوئے گا مجھے بھی نہ اس کا پتا ہوئے گا وہ لمحہ جو امسال رک کر ملا خدا جانے کب کا چلا ہوئے گا جسے میرے ایماں کا بھی علم ہے وہ جھوٹا نہیں تو خدا ہوئے گا جمائی ہے سرخی جو اخبار نے سنا اس کو، تیرا بھلا ہوئے گا وہ آئے گا...
  6. فاتح

    پھر کوئی طرفہ تماشا کر دے (دو غزلہ) ۔ چوہدری محمد علی مضطرؔ

    چوہدری محمد علی مضطرؔ کے ایک دو غزلے کی دوسری غزل پھر کوئی طرفہ تماشا کر دے میں بُرا ہوں، مجھے اچھا کر دے کہیں ایسا نہ ہو کوئی لمحہ تجھ کو چھو کر تجھے تنہا کر دے لفظ مر جائے اگر بچپن میں اس کا وارث کوئی پیدا کر دے بخش دے میری علامت مجھ کو میرے سر پر مرا سایہ کر دے رنگ و بُو بانٹ دے اس سے لے...
  7. فاتح

    دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے (دو غزلہ) ۔ چوہدری محمد علی مضطرؔ

    چوہدری محمد علی مضطرؔ کے ایک دو غزلے کے سلسلے کی پہلی غزل دل دیا ہے تو پھر اتنا کر دے اِس کو کچھ اور کشادہ کر دے بھر نہ جائے کہیں سہلانے سے زخم کو اور بھی گہرا کر دے کہیں ایسا نہ ہو میرا سایہ تیری تصویر کو دھندلا کر دے پھر پسِ پردۂ گردِ ایّام کوئی لمحہ نہ اشارہ کر دے میں ہوں شرمندۂ خوابِ...
  8. فاتح

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    صلہ کوئی تو سرِ اوجِ دار دینا تھا نہیں تھا پھول تو پتھر ہی مار دینا تھا حریفِ دار بھی پروردگار! دینا تھا دیا تھا غم تو کوئی غم گسار دینا تھا یہ وہ زمین تھی جو آسماں سے اتری تھی یہ وہ حوالہ تھا جو بار بار دینا تھا وہ اک حسین تھا اس عہد کے حسینوں میں اسے کسی نے تو کافر قرار دینا تھا میں اپنی...
  9. فاتح

    کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے ۔ چوہدری محمد علی مضطر عارفی

    کانٹے ہیں اور پاؤں میں چھالے پڑے ہوئے پیاسوں کے درمیاں ہیں پیالے پڑے ہوئے آندھی بھی ہے چڑھی ہوئی، نازک ہے ڈور بھی کچھ پیچ بھی ہیں اب کے نرالے پڑے ہوئے اترا تھا چاند شہرِ دل و جاں میں ایک بار اب تک ہیں آنگنوں میں اجالے پڑے ہوئے رہزن کو بھی فرار کا رستہ نہ مل سکا چاروں طرف تھے قافلے والے پڑے...
  10. وجی

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 18 اور 19 نمبر پوسٹ آپکی توجہ کی منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد علی اسپرے پنیٹر شاید آپ لوگوں میں سے کسی نے انکو سی این این کے ایک پروگرام میں دیکھا ہو یہ اسپرے کے ذریعے تصاویر بناتے ہیں لیکن انکی زیادہ مقبولیت دیواروں پر اسپرے پینٹ کرنا ہے اور کسی بھی گندی دیوار کو اچھے پیغام اور...
  11. طالوت

    محمد علی

    بیسویں صدی کے سب سے عظیم کھلاڑی ، تین بار ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپین ، نسلی امتیاز کا شکار ہونے پر اپنا تمغہ دریا برد کرنے والا یہ عظیم کھلاڑی جس نے تمام تر مشکلات کو اپنے مکوں کی ضربوں سے پاش پاش کر دیا ، بلاشبہ صدیوں تک یاد رکھا جائے گا ۔۔۔۔ وکی پیڈیا پر مکمل مضمون...
Top