تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا
تیرے عشق میں جو بھی ۔۔۔۔۔
اللہ اللہ کر بھیا، اللہ ہی سے ڈر بھیا، ھما ھما چل بھئی چل، ٹھمک ٹھمک تا تھیئیا
کالیاں بھوریاں کنڈیاں والیاں تیری جوگالی کرنے والیاں
جسے دریا کا پانی جیون دے، اسے دریا کی لہروں سے ڈرنا کیا !!!
تیرے عشق میں جو...
ابنِ انشاؔ کی ایک لا جواب غزل آپ احباب کی بصارتوں کی نذر
ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی
دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی
سر زانو پہ رکھے ہوئے کیا سوچ رہی ہو؟
کچھ بات سمجھتی ہو محبت زدگاں کی؟
تم میری طرف دیکھ کے چپ ہو سی گئی تھیں
وہ ساعتِ خوش وقت نشاطِ گزراں کی
اک دن یہ سمجھتے تھے...
خورشید بدامانم انجم بگریبانم
در من نگری ہیچم درخود نگری جانم
خورشید بدامانم انجم بگریبانم
در من نگری ہیچم درخود نگری جانم
من تیغ جہان سوزم من چشمہ حیوانم
آسودہ سیارم ایں طرفہ تماشا بین
در بادہ امروزم کیفیت فردا بین
پنہاں بہ ضمیر من صد عالم رعنا بین
صد کوکب غلطان بین صد گنبد خضرا...