محمد عمر

  1. محمد تابش صدیقی

    اردو ویب پراجیکٹس زمرہ کے نئے مدیر: محمد عمر

    اردو محفل کے کلیدی مقاصد میں سے ایک اردو سے متعلقہ سافٹویئر ڈیولیپمنٹ بھی ہے۔ اور وقتاً فوقتاً محفلین اس میں اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ اردو ویب پراجیکٹ زمرہ کو مزید فعال کرنے لیے محمد عمر بھائی کو اس زمرہ کی ادارت سونپی گئی ہے۔ امید ہے کہ وہ اس زمرہ کو فعال رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔...
  2. فارقلیط رحمانی

    سات سمندر(فرہنگ آصفیہ سے ایک اقتباس)

    سات سَمَنْدَرْ (ہ) اِسم مُذکّر۱۔ مجازاً دُنیا کے کُل بحرِ اعظم۔ کیونکہ اِس کا ماخذعربی تحقیقات کے موافق سبعۃ البحر معلوم ہوتا ہے جو قرآن شریف میں آیا ہے۔ اور وہاں وہ ساتوں سمندر مراد ہیں جو عرب کے اِردگِرد یا دُور و نزدیک واقع ہیں۔ جیسے: ۱۔بحیرہ ٔشام۲،۔ بحیرہ ٔ قلزم۳،۔ بحرِ عرب ۴،۔ بحرِ ہند، ۵۔...
  3. فارقلیط رحمانی

    تعدد ازواج

    1۔ تعدد ازواج کا اِسلامی قانون بہت سے سماجی اور معاشرتی مسائل کا حل ہے۔ 2۔ تعدد ازواج کے بغیر پاکیزہ انسانی سماج کا قِیام مُمکن نہیں۔ 3۔ تعدد ازواج کے علاوہ بیواؤں اور طلاق یافتہ عورتوں کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔ 4۔ اِسلامی قانون تعدد ازواج کو اپنائے بغیر بنتِ حوّاکی عزت و عصمت کی حفاظت ممکن...
Top