محمداسامہ سرسری

  1. Muhammad Ishfaq

    نعت برائے اصلاح

    الف عین ، @ میر خلیل الرحمن محمد اسامہ سَرسَری فعولن فعولن فعولن فعولن شمعِ محمدﷺ جہاں میں فروزاں ہے شمعِ محمد مرے دل میں تاباں ہے شمعِ محمد رہے گی ہمہ وقت رحمت خدا کی جہاں پر درخشاں ہے شمعِ محمد کیےجس نے روشن زمین و زماں یہ چراغاں چراغاں ہے شمعِ...
  2. بدر القادری

    برائے اصلاح

    اب کیا کہوں کہ ربط ہے کیا آبلوں کے ساتھ میلوں سفر کیا ہے انھیں دوستوں کے ساتھ زاہد بھی سیکھ جائیںگے آدابِ بندگی بیٹھینگے چند روز اگر مے کشوں کے ساتھ مر کر بھی اپنی صحرا نوردی نہ مر سکی اُڑ اُڑ کے خاک جاتی رہی قافلوں کے ساتھ یہ کافری نہیں تو بتا کیا ہے کافری مایوسیاں خدا سے اُمیدیں بتوں کے ساتھ...
  3. Muhammad Ishfaq

    غزل برائے اصلاح

    فاعلن فاعلن فاعلن جب سے تیری ادا دیکھی ہے ہم نے سر پر قضا دیکھی ہے جس پہ کل ناز تھا مجھ کو بدلی اس کی ہوا دیکھی ہے غیر تو غیر ہیں ہم نے تو اپنوں سے بھی جفا دیکھی ہے کیوں مری جاں کا دشمن بنا غلطی اس نے کیا دیکھی ہے حق پہ اشفاق جو آ جائے اس کو ملتی بقا دیکھی ہے
  4. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    تین مُسافِر ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
Top