محمّداحسن سمیع راحل؛

  1. ارشد چوہدری

    بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا----------برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------------- بھول جانا نہ وعدہ جو ہم سے کیا لوگ سمجھیں گے ورنہ تجھے بے وفا --------یا لوگ ورنہ کہیں گے تجھے بے وفا ---------------- دور مجھ سے نہ جاؤ گے وعدہ کرو مجھ کو بھائی تمہاری ہے ہر اک ادا...
  2. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : عاشقی بھی دیکھ لی

    السلام علیکم صاحبان۔ ایک تازہ غزل ہے برائے اصلاح۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے نوازیں الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: گو ادھوری دیکھ لی عاشقی بھی دیکھ لی عمر بھر کا انتظار! بے نیازی دیکھ لی دردِ دل کی انتہا ہو رہی تھی، دیکھ لی کیا جدا ہو جائیں اب؟ آشنائی دیکھ لی دل ترستے رہ گئے...
  3. زبیر صدیقی

    غزل برائے اصلاح : مطمئن اس پہ کیوں فلک بھی رہے

    السلام علیکم : ایک نئی غزل کے ساتھ حاضر ہوں۔ اپنے اساتذہ سے درخواست ہے کہ اس پر رہنمائی فرمائیں۔ الف عین سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: مطمئن اس پہ کیوں فلک بھی رہے بندگی بھی ہو اور شک بھی رہے فاصلے طے نہ ہوں گے عشق میں یوں اُٹھ رہے ہوں قدم، جھجھک بھی رہے آئینہ کہہ...
  4. ارشد چوہدری

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن -------- خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی گواہ اس پہ دیکھئے ہے میرا سب کلام بھی ----------------- لگی ہے لو خدا سے ہی اسی کا مجھ کو آسرا دکھا رہا ہے راستہ وہی...
  5. ارشد چوہدری

    ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ ---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ہے بجلیوں کی زد میں میرا یہ آشیانہ اپنے کرم سے یا رب تُو ہی اسے بچانا ----------- ملنے کی یار تجھ سے خواہش بہت ہے لیکن حالات کہہ رہے ہیں ملنے ابھی نہ جانا ---------------...
  6. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ محمد خلیل الرحمٰن -------- مروّت اگر طاقِ نسیان ہو گی تری زندگی پھر نہ آسان ہو گی -------- نہیں دل میں تیرے خلوص و محبّت تری بات اچھی بھی بے جان ہو گی ------------- اگر دل میں تیرے ہے نفرت جہاں سے یہی تیری دنیا میں پہچان ہو گی ---------متبادل اگر دل میں تیرے ہے...
Top