محمدوارث

  1. فاخر

    اصلاح سخن : ’’بفرما تا سکوں آید بیک دل روحِ حیراں را ‘‘

    ’مبتدیانہ ‘کوشش قبلہ الف عین صاحب زید مجدہ سے نظر کرم کی گزاش کے ساتھ : ’’ منم محبوب دارم یک جمالِ تاجِ مستاں را بدونِ آں سکوں ہرگز نیاید قلب ِ بریاں را علاج عشق کیا ہے اے مرے دلبر پری پیکر! بفرماتا سکوں آید بیک دل روحِ حیراں را ‘‘ محبت کی سزا یہ ہے پھروں کہتا جنوں میں اب ! فناگشتم ،ندارم...
  2. کلیم گورمانی

    " دقت " کچھ ٹوٹے پھوٹے الفاظ محمد وارث صاحب کی خدمت میں

    جب بہت جواب, زیادہ ہوں پھر وہی... سوال پرانا ہو نامناسب ہو گر سچ کہنا پھر خود سے باتیں کرلینا بہت اکثر ...اکیلے میں ... جب حوصلہ تم نہ ہارو گے وہ تیری منزل ھی ھوگی خود کو بھول جانے کی کسی کو یاد آنے کی جب یادیں تجھ کو ترسیں گی تب ہالہ...تیرا بولے گا دنیا ... !! میں حقیقت ہوں پھر سب کو سچ...
  3. محمد امجد نذیر الہ آبادی

    غزل برائے اصلاح

    دوستی جب سے دھیان میں آئی چاشنی بھی بیان میں آئی پیچھے چھوڑا ہے سب پرندوں کو تیزی ایسی اڑان میں آئی دل کے جلنے سے فائدہ ہوگا خوشبو جیسے لوبان میں آئی تیر لگتے ہیں اب نشانوں پر لچک ایسی کمان میں آئی شعر کہتا چلا گیا پھر میں جب طبیعت ہیجان میں آئی جب بھی لفظِ جفا کو دیکھا ہے تیری...
  4. رحمت فیروزی

    غزل: مری آنکھوں سے جانے کیوں

    مری آنکھوں سے جانے کیوں یہ ویرانی نہیں جاتی نظر کے سامنے دنیا ہے پہچانی نہیں جاتی بھری محفل میں تنہائی نصیب اپنا ازل سے ہے مجھے تنہا ہی رہنا ہے یہ دربانی نہیں جاتی ہزاروں اٹھتی ہیں لہریں مرے دل کے سمندر میں اماوس کی بھی راتوں میں جو تغیانی نہیں جاتی ازل سے پیٹ پر پتھر...
  5. ظ

    تم سنگ نیناں لاگے ۔۔۔ روبینہ بدر

  6. خلیل الرّحمٰن

    ابتدائی اشعار : برائے تبصرہ و رائے دہی

    شاملینِ محفل آداب! اب جبکہ آپ میری طویل المصرع گُستاخیاں ہضم کر ہی چکے ہیں تو اُمید ہے کہ آپ کو میرے چند نہتے مگر جرأت مند اشعار چنداں گراں نہ گُزریں گے۔ دراصل مجھے شاعری کا ٹھرک مندرجہ ذیل پنجابی شعر پڑھنے سے پیدا ہوا اور اِس کا منظوم ترجمہ میری زندگی کا پہلا شعر قرار پایا۔ ملاحظہ فرمائیے ہجر...
  7. خلیل الرّحمٰن

    شاید غزل : برائے تبصرہ و رائے دہی

    محترم حاضرینِ محفل و اساتذہ کرام ! سلامِ مسنون آپ کی پُرزور فرمائش پر اپنا اب تک کا سارا کچا چھٹا کھول کر سامنے لے آیا ہوں۔ یہ نظم دراصل دفتر سے چُھٹیوں اور اُکتاہٹ کا نتیجہ ہے۔ مجھے اپنی کج فہمی کا خوب ادراک ہے جس کی نشاندہی کرتے ہوئے اُستاد صاحب (الف عین ) نے پہلے ہی مطالعہ اور نتیجۃً طبیعت کی...
Top