اُسے سٹیج ڈرامہ بنانے والے تقریباََ سبھی جان چکے تھے، کہ وہ ایک ناکام اداکار ہے، اب تو ڈرامہ نگاروں نے اُسے کام دینا بھی چھوڑ دیا تھا،
آج اُسے پچھلے کام پر گئے ہوئے بیسواں روز تھا،
کام نہ ملنے کی وجہ سے گھر میں فاقے ہو رہے تھے۔ ماں کی طبیعت بھی خراب رہنے لگی تھی، اور اُس کی دوائ کے لیئے بھی روپے...
ابھی کچھ ہی دیر میں ۔۔۔۔
سورج ایسی زرد آنکھ سے سراسیمہ شبنم کے سارے قطرے
پر لگائے اُڑ جائیں گے
گل و گلزار پھر سے تنہا رہ جائیں گے
اور بیچارے سبھی مزدور
اپنے جسموں کی آبیاری کے لیے
پسینے کا لباس اوڑھے ۔۔۔ کاموں میں جُت جائیں گے
کہ تابہ دمِ آخر انھیں
بچوں کو پالنا ہے
ایک بار پھر سے شب کو ڈھالنا...
ہمیں زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں ،بہت سے بچھڑ جاتے ہیں۔۔۔کچھ کہ ملنے کا دکھ ہوتا ہے اور کچھ کے مل کر بچھڑ جانے کا ۔اس سلسلے میں اپنے بچھڑ جانے والے ساتھیوں کو یادیں دہرائیے اس سے شاید دل کا بوجھ کچھ ہلکا ہو، شاید دوسروں کے لیے رہنمائی کا کوئی سامان ہو یا پھر کوئی سبق۔سلسلے کی پہلی یاد پیش...