کبھی جھگڑہ، کبھی غصہ، روایت توڑ دی ہم نے
اسے ملتے نہیں ہیں اب محبت چھوڑ دی ہم نے
طبیعت اب ہے یوں اپنی کہ سب چپ چاپ سنتا ہوں
مسلسل بحث کرنے کی وہ عادت چھوڑ دی ہم نے
گیا بچپن، گئے وہ دن کہ جب ہم کُھل کے ہنستے تھے
مسلسل حادثوں سے اب شرارت چھوڑ دی ہم نے
یہاں کہتا کوئی کچھ ہے، عمل ہوتا کوئی کچھ ہے...
الف عین ، خلیل الرحمن
الف عین ، محمد عباداللہ
الف عین ، محمد یعقوب آسی ، محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع
محمد احسن سمیع؛ راحل
محمد خلیل الحمٰن
محمد عبدالرؤوف
محمد یعقوب آسی
محملابراہیم
وفا مجھ سے نہ ہو پائی؟ چلو میں بے وفا، اچھا!
کیا مجھ میں ہے اس کے بعد بھی باقی رہا اچھا؟
اگر میں چھوڑ جاؤں اور دل کو توڑ جاؤں تو
مجھے دینا جو قاتل کی ہے ہوتی نا سزا، اچھا!
ہاں اِک معصوم لڑکی تھی، کہاں اب کھو گئی ہے وہ؟
مرے پوچھے پہ کہتی ہے، وہ بھولا پن گیا، اچھا!
محبت نامِ وحشت ہے، بڑا دل رکھ...
نہ دن ہی ہمارا رہا نہ رات ہماری
جس دن سے نہیں ہوتی ملاقات ہماری
دنیا سمجھ گئی ہے ان آنکھوں کے اشارے
پر تم نہیں سمجھوگے کبھی بات ہماری
کیا خوش رہوگے تم مجھے مشکل میں دیکھ کر
کیا تیرے لئے جیت ہوگی مات ہماری
ان سے بچھڑ کے اپنا عجب حال ہوا ہے
اب تو ہنسی اڑاتے ہیں حالات ہماری
جس دن سے صنم ساتھ...
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع: راحل
یاد آؤگے جب جب جب
دل روئے گا تب تب تب
دنیا ساتھ نہیں تو کیا غم
ساتھ ہے میرا رب رب رب
شامِ غم اور تنہا راتیں
دوست ہیں میری سب سب سب
یاد آئے ہر دن دن دن
یاد کیا ہر شب شب شب
آج کا کام نہ کل پہ چھوڑو
ابھی کرو بس...
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع: راحل
آپ ہمارے دل میں جاناں
ہر ساعت ہر آن ہوتے ہیں
پوچھتے ہو ہم کون ہیں تیرے
آپ ہماری جان ہوتے ہیں
اپنی خوشیاں بانٹے سب میں
ایسے بھی انسان ہوتے ہیں
شمع پر نادان و پاگل
پروانے قربان ہوتے ہیں
اننی گردن جھک جاتی ہے...
محترم اساتذہ کرام جناب الف عین،
سید عاطف علی
محمد خلیل الرحمٰن
محمد احسن سمیع: راحل
ہمارے حصے میں غم کے عذاب رہنے دو
محبتوں سے کہو اپنے خواب رہنے دو
نہ اتنے زخم دو کہ آنسو خشک ہوجائیں
ہماری آنکھ میں چند قطرے آب رہنے دو
اسی میں خوش ہیں تمہیں دیکھ کر ہم تکتے رہے
سوال کرتے رہو اور جواب رہنے دو...
محترم اساتذہ الف عین
محمد احسن سمیع:راحل
محمد خلیل الرحمٰن
سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام
آداب
آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____
تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی
کہ عاشق زار پروانوں کی نادانی نہیں جاتی
بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے مجھ کو تردد سے
مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں...
محترم اساتذہ الف عین
محمد احسن سمیع:راحل
محمد خلیل الرحمٰن
سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام
آداب
آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔۔۔۔
کیا ہے آخر اسے پریشانی؟
میرے پہلو میں کیوں ہے ویرانی؟
چاہتی ہُوں کہ خوش رہوں لیکن
مجھ سے خوشیاں ہوئیں ہیں بیگانی
خون روئی تھیں میری آنکھیں پر
تم سمجھتے رہے...
تایخ ولاوت- 7 جنوری 1923 بہ مقام مئو
فضا ابن فیضی (وفات: 17جنوری 2009ء) فضا صاحب کا نام تو فیض الحسن تھا مگر اپنے قلمی نام فضا ابن فیضی سے مشہور ہوئے یہاں تک کہ لوگ ان کا اصلی نام بھول گئے۔ یکم جولائی 1923ءکو مئوناتھ بھنجن یوپی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم کے بعد مئو کے معروف دینی ادارہ جامعہ...
محترم استاذہ کرام الف عین ،
محمد خلیل الرحمٰن،
محمد احسن سمیع: راحل
سید عاطف علی
آداب
آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____
میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ میں داستاں ہوں شہیر کی
میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل فقیر کی
کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی
مجھے آکے کوئی...
اُستاد محترم الف عین، محمد احسن سمیع :راحل،سید عاطف علی ، محمد خلیل الرحمٰن و دیگر تمام اساتذہ کرام
آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____
اُن سے کہنا مری خطا کیا ہے
سچ ہی بولا تھا پھر برا کیا ہے
بجھ چکیں جب تمام قندیلیں
یا
بجھ گئیں جب تمام قندیلیں
پھر یہ آنکھوں میں جل رہا کیا ہے
یا...