کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔۔
شریعت مطہرہ نے نکاح کے بارے میں بہت سے احکام بتائے ہیں ۔ ان احکامات میں یہ تفصیل بھی ہے کہ کون سی عورت کس مرد کے لئے حلال ہے اور کون سا مرد کس عورت کے لئے حلال ہے ۔ ہر مسلمان کے لئے ان تفصیلات کا جاننا ضروری ہے ۔ قرآن مجید میں سورۃ نساء کے چوتھے رکوع میں یہ احکام...
اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلا کے بعد
دس محرم کو مغرب سے پہلے نہالینا چاھئیے ساری دنیا کے پانی میں آبِ زم زم ملاہوتا ہے۔
دس محرم والے دن اپنے دسترخوان کو وسیع کردینا چاھئیے کہ جو دس محرم میں اپنے گھر والوں کے لئے دسترخوان کو وسیع کرتا ہے تو اللہ تعالٰی پورے سال اُس کے دسترخوان میں برکت عطا فرماتا ہے۔
سلام
تا حشر ہوگئی وہ عبادت حُسیؑن کی
بے مثل راہ ِ حق میں شہادت حُسیؑن کی
برکت غمِ حُسیؑن میں روزافزوں یوُں نہیں
مقصد سے کی خُدا نے وِلادت حُسیؑن کی
تقلِید پروَرِش میں تھی ماؤں کی کُچھ نہ کم
آئی کہاں کسی میں سعادت حُسیؑن کی
عباسؑ جاں نِثار، نہ آئے َپلٹ کے جب!
ناناؐ نے غم میں کی تھی عیادت...
فتح اللہ امیری کا خانوادہ اپنے گذشتگاں کی طرح ہر سال عاشورا کے روز کندولہ گاؤں میں اپنے خانوادے کے لیے تندور اور کوزے میں نذری حلیم پکاتا ہے۔ اِس حلیم کے اجزاء تاسوعا کی شام کو تندور میں ڈال دیے جاتے ہیں اور پھر اِس کی پُخت روزِ عاشورا تک طول کھینچتی ہے۔
رُوستائے کندولہ شہرِ کِرمانشاہ سے ۹۰...
'بَرَغان' ایرانی صوبے 'البُرز' کا ایک گاؤں ہے۔ وہاں واقع حسینیۂ اعظم ۵۶۰ سال قدیم ہے، اور وہاں گذشتہ ۵۰۰ سالوں سے ہر سال تعزیہ خوانی کے مراسم کا انعقاد ہوتا آیا ہے۔
یاددہانی: 'حسینیہ' کم و بیش وہ چیز ہے جسے پاکستانی شیعہ 'امام بارگاہ' کہتے ہیں۔ نیز، ایران میں تعزیہ واقعۂ کربلا کی نمائشی شکل کو...
محلۂ کوچہ باغ و محلۂ چوخورلار
عکاس: آیدین تبریزی
تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۵هش/۳ اکتوبر ۲۰۱۶ء
ماخذ
یاد دہانی: ان تصاویر میں لکھی ہوئی تو فارسی نظر آ رہی ہے، لیکن تبریز سمیت کُل آذربائجان میں نوحے عموماً و بیشتر ترکی زبان میں پڑھے جاتے ہیں جو آذربائجانی تُرکوں کی مادری زبان ہے۔...
مرثیۂ امامؑ
رات آئی ہے شبّیر پہ یلغارِ بَلا ہے
ساتھی نہ کوئی یار نہ غمخوار رہا ہے
مونِس ہے تو اِک درد کی گھنگھور گھٹا ہے
مُشفِق ہے تو اِک دِل کے دھڑکنے کی صدا ہے
تنہائی کی، غُربت کی، پریشانی کی شب ہے !
یہ خانۂ شبّیر کی وِیرانی کی شب ہے
دُشمن کی سپہ خواب میں مدہوش پڑی تھی
پَل بھر کو کسی کی...
سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام
اک قافلے کی گرد ابھی تک تھمی نہیں
اک روشنی کا شور ابھی تک بجھا نہیں
اک سر ہے جو ہے آج بھی سجدے میں سرنگوں
اک سر ہے جو کہ آج تلک جھک سکا نہیں
اک خوف جو یزید کے لشکر کو کھا گیا
اک چاند زیرِ خاک ہے اور ڈوبتا نہیں
نگران کی طرح ہے علم کے غلاف...
حضرت مصلح موعود نے 14جنوری 1929 کو لاہور میں خطاب کرتے ہوئے فرمایا:
‘‘ دوسری بات قرآن پر عمل کرنے والوں کے متعلق یہ بیان کی کہ ۔۔۔ جس مقصد کو لے کر وہ کھڑے ہوں گے، اسے ضرور پالیں گے۔ ’مفلحون‘ کے یہ معنی نہیں کہ بڑے بن جائیں گے۔ اس کا مطلب یہ قرار دے کر اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم تو دیکھتے ہیں۔...