محسن وقار علی

  1. سید اسد محمود

    دیکھتا کیا ہے میر منہ کی طرف

    تحریر وجاہت مسعود ،لاہور تیس برس پہلے شام کی اذان کے ساتھ ہی سینکڑوں پرندے قطار اندر قطار اپنے گھونسلوں کی طرف اُڑتے دکھائی دیتے تھے پاکستان کے ابتدائی دن تھے۔ جہاں تہاں سے قافلے بے سروسامانی کی داد دیتے چلے آ رہے تھے۔ کوئی انبالہ کے لٹے ہوئے قریے کی روشنی تھا تو کوئی دہلی کا روڑا ۔ کچھ جن کے...
  2. سید اسد محمود

    لندن:’دہشت گرد‘ حملے میں ایک شخص ہلاک

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے جنوبی مشرقی علاقے وول وچ میں دو حملہ آوروں نے خنجر سے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے دونوں حملہ آور زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی حکومت اس واقعے کو مشتبہ’ دہشت گرد حملہ‘ کے طور پر دیکھ رہی ہے تاہم ابھی تک پولیس کی جانب سے اس ضمن میں کوئی...
  3. سید اسد محمود

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    HPCA یا ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسیشن بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم درمشالا دلائی لامہ کے گھر کے قریب شمالی بھارتی پہاڑوں کے درمیان واقعہ اس میدان کے بارے میں کمنٹیٹرز یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ گیند باز ہمالیہ کی جانب گیند کرانے کے لئے آ رہے ہیں۔ کوئنز ٹاون ایونٹ سینٹر، نیوزی لینڈ پیوکیکورا پارک،...
  4. غدیر زھرا

    آیئے خود کو بدلیں

    اگر ہم سدھر گئے تو ہمارا حکمران بھی ایک نیک نیت انسان ہو گا ۔۔ پھر ہر تحریک، تحریکِ "انصاف" ہو گی :) ہر لیگ "مسلم" لیگ ہو گی :) ہر پارٹی "پیپلز" پارٹی ہو گی :) ہر موومنٹ "متحدہ قومی موومنٹ" ہو گی :) ہر جماعت، جماعتِ "اسلامی" ہو گی :) ہر مجلس، مجلسِ "وحدت المسلمین" ہو گی :) "انقلاب" چاہتے...
  5. غدیر زھرا

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا وہ دریا بے حد گہرا تھا کب رکتا تھا یہ روکے سے پیار کا اپنا زور بڑا تھا پائی ہے تعبیر عدو نے خواب مگر میں نے دیکھا تھا مردہ دل سمجھیں گے کیسے میں تیرے دم سے زندہ تھا دنیا بھر کے غم کو میں نے اپنے دل میں پال لیا تھا اندھیارا میری قسمت میں پیر جما کر بیٹھ گیا تھا جوبن...
  6. غدیر زھرا

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    کافی عرصہ قبل ایک ڈائجسٹ (ماہنامہ سب رنگ) میں ایک تحریر نظر سے گزری جس نے الجھن میں ڈال دیا ۔۔ آج احباب سے اس الجھن کو شئیر کرنے کا سوچا ۔۔ امید ہے اپنی رائے سے نوازیں گے ۔۔ تحریر کچھ یوں تھی ۔۔ " 15 اگست کیوں نہیں ؟ اُمّ الکتاب نے اُن لوگوں کی مذمّت کی ہے جو بتوں کی پوجا محض اِس لیے کرتے ہیں...
  7. محمد ابوبکر

    دو آپریٹنگ سسٹم میں سے ایک ختم کرنا

    السلام علیکم میں ونڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔اب میں اس کے ساتھ لنکس بھی انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ انسٹالیشن تجرباتی ہو گی کیونکہ میں لنکس کے سارے فلیور چیک کرنا چاہتا ہوں اس کے علاوہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم بھی۔۔۔ان شاء اللہ اب مسئلہ یہ ہے کہ میں ونڈوز کو اسی طرح فرسٹ آپریٹنگ سسٹم رکھنا چاہتا...
  8. محمد ابوبکر

    مجھے بھی بلاگ بنانا ہے

    السلام علیکم مجھے بھی بلاگ بنانا ہے۔۔ میں نے کافی تھریڈ پڑھے ہیں لیکن سر سے کے چار فٹ اوپر سے ہی گزر گئے اب کوئی صاحب مجھے انگلی پکڑ کے چلنا سیکھائیں مہربانی ہو گی کیونکہ میں تھوڑا سلو لرنر ہوں نا
  9. امجد علی راجا

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے

    بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، کہاں آتا کہاں جاتا ہوں صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے میرے کپڑوں سے بتاتی ہے کہ میں کس سے ملا سونگھنے کا بھی وہ کچھ خاص ہنر رکھتی ہے نوٹ کتنے ہیں مری جیب میں، سکے کتنے ایکسرے جیسی وہ باریک نظر...
  10. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    السلام علیکم دوستو ڈھائی مہینوں تک آپ سب کے مراسلوں کو ریٹ کر کر کے آپ کے "اطلاع نامہ باکس" کو بھرنے پر انیس الرحمن بھائی سے "بابائے ریٹنگ" کا خطاب پانے اور "محفل کرکٹ" کا سکورر بننے کے بعد بلاآخر مجھ حقیر فقیر پر تقصیر ہیچ مداں بندہ ناداں کا تعارف حاضر ہے۔ نام:محسن وقار علی آبائی شہر:ڈیرہ...
Top