مختار صدیقی

  1. فرخ منظور

    مختار صدیقی کی ایک نظم "بازیافت" کی تلاش

    السلامُ علیکم! مجھے مختار صدیقی کی ایک نظم جس کا عنوان "بازیافت" یا "بازیافتہ" ہے، کی تلاش ہے ۔ اگر اردو محفل میں کسی ممبر کے پاس یہ نظم ہو تو عنایت کریں میں بہت شکر گزار ہوں گا۔ چاہے سکین شدہ حالت میں ہی پوسٹ کر دیں میں بعد میں اسے ٹائپ کر کے یہیں پوسٹ کر دوں گا۔
  2. فرخ منظور

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے - مختار صدیقی

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے اب مجبورِ نوا بھی نہیں ہیں اب تو پردہء ساز ہوئے خوئے فراق ہی آڑے آئی آخر ہم مجبوروں کے میل ملاپ پہ قادر جب سے آپ ایسے دم باز ہوئے لازم ہے درویش کی خاطر پردہ دنیا داری کا ورنہ ہم تو فقیر ہیں جب سے یار زمانہ ساز ہوئے شعر و سخن، سامانِ...
Top