مختلف اشعار

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو! کہتے ہو کبھی جا کے وہاں بات یہاں کی؟ ابن انشا
  2. شمشاد

    میرے پسندیدہ اشعار

    " میری پسند " جس میں بہت سارے اراکین نے بہت سارے شعراء کا بہت خوبصورت کلام پیش کیا، شاعری سے دلچسپی رکھنے والے یقیناً اس سے لطف اندوز ہوئے ہوں گے اور آئیندہ بے اس دھاگے سے ہوتے رہیں گے، 120 صفحے پورے کر کے مقفل ہوا۔ اب اس سلسلے کی اگلی کڑی " میری پسند کی شاعری" کے نام سے شروع کرتے ہیں۔
Top