ولیم جرمنی کے دارالحکومت برلن میں اپنے فلیٹ میں بالکل اکیلا تھا۔ شہر میں وبا پھیل چکی تھی۔ ہرنفس دوسرے سے گریزاں خوف کے عالم میں اپنے گھر کی پناہ گاہ میں محصور تھا۔ دستور کے موافق یونیورسٹی میں داخلے سے پہلے ہی دوسرے بچوں کی طرح اس نے بھی والدین کا گھر چھوڑ دیا ، اب تنہائی اس کے رگ وپے میں زہر...
کچھ بچے بڑے ہی انوکھے مزاج کے ہوتے ہیں ۔ ماں ایک بات سے روکتی ہے ڈانٹتی ہے ، ڈراتی ہے یہ سمجھتے ہیں اب ماں کی پوری توجہ مجھ پر ہے ۔ اوپر اوپر سے روتے ہیں ماں سے لاڈ کرتے ہیں پھر تھوڑے دن بعد جوں ہی دیکھتے ہیں ماں کی توجہ ہٹی وہی غلطی دوبارہ دہراتے ہیں ، پھر مار کھاتے ہیں، ڈانٹ کھاتے ہیں اور دل...
مختصر مختصر
سالی
س ن مخمور
اُس کے آنے سے میرے دل میں اُس کی یاد خوف کی صورت اختیار کر لیتی ہے۔ جب وہ سامنے نہیں ہوتی تو میرا دل اس کو یاد کرتا ہے اور جب میرے پاس آ جاتی ہے تو معلوم نہیں کیوں خوشی سے زیادہ خوف میرے ہر احساس کو اپنی گرفت میں جکڑ لیتا ہے اور میں اُس کے جلد جانے کی دعاﺅں میں، اُس...
مختصر مختصر
سوال
"ماں بھوک لگ رہی ہے"
بارہ سالہ ہاجرہ نے بھوک سے نڈھال ہوتے ہوئے اپنی ماں کی گود میں سر رکھ دیا. سکینہ بی بی کی آنکھوں میں ستارے امڈ آئے۔ لوگوں کے سامنے پھیلا ہوا ہاتھ ہاجرہ کے سر پر آ ٹکا. ماں تو ماں ہوتی ہے چاہے غریب کی ہو چاہے امیر کی اپنی اولاد کو کیسے تکلیف میں دیکھ...
مختصر مختصر
صبح
میں حامد کے پر جوش سلام کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا کیونکہ میں جانتا تھا کہ حامد اسی میز کے گرد کرسی کھینچ کر بیٹھے گا جہاں میں اور دیگر احباب بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ میرے علاوہ تمام ہی دوستوں نے حامد کا پر جوش استقبال کیا، مگر میں حامد کے آتے ہی...
مختصر مختصر
کاش میں اندھی ہوتی
میں نے ایک بار پھر آگے کی جانب سرسری نگاہ دوڑائی تو مجھے اس مرتبہ بھی کئی آنکھیں اپنے وجود میں پیوست نظر آئیں۔ میں نے گھبرا کر اپنا سر دوسری جانب گھما لیا اور کھڑکی سے باہر دیکھنے لگی۔ بس کے لیڈیز کمپارٹمنٹ میں ویسے ہی بیٹھنے کے لئے کم جگہ میسر ہوتی ہے، اس پر...
مختصر مختصر
جھوٹ چھپائے نہیں چھپتا
آصف بہت بڑ بولا تھا۔ نئے محلے میں آتے ہی اس نے اپنے آپ کو علاقے کے پولیس آفسر شوکت علی
کا بھانجا مشہور کروا دیا، ہفتہ بھر تو خیریت سے گزرا، مگر ایک روز تو ڈھول کا پول کھلنا ہی تھا اور
شامت کا مارا آصف اس وقت بغلیں جھانکنے لگا، جب اس کے پڑوسی نے ایک شخص کا...
مختصر مختصر
خوبصورت
شاپنگ سینٹر سے خریداری کرکے حمید باہر نکلا تو ایک بچے نے گندے ہاتھوں سے اس
کی سفید قمیض تھام کر کچھ کھلانے کا سوال کیا۔
بچے کی اس حرکت پر حمید نے اس کو بھڑک کر پرے ہٹایا تو بچہ لڑکھڑا گیا، پاس کھڑے ایک شخص نے جو ساری صورتحال دیکھ رہا تھا لپک کر اس بچے کو سہارا دیا اور بنا...
مختصر مختصر
عکس ِشجر
چھ سالہ تیمور نے تہمینہ کی گرفت سے آزادی پانے کے لئے
بھری محفل میں تہمینہ کو پاگل کہتے ہوئے جو زبان پر آیا کہنے لگا
’’ہر وقت بک بک کرتی رہتی ہو، پاگل!!! مجھے سکون سے جینے نہیں دیتیں ‘‘
محفل میں موجود ہر سماعت حیران تھی کہ چھوٹا بچہ کیاکچھ اپنی ماں کو روانی سے کہہ رہا...