اسلامی معیشت کے بنیادی اصول و ضوابط
اسلامی معاشی تعلیمات کی روح کو نظام میں ڈھالنے والے بنیادی اصول و ضوابط درج ذیل ہیں
1- ملکیتِ اموال سے مراد صرف امانت اور نیابت ہے
2- زمین اور اس کی پیداوار میں اصلا تمام انسانوں کا حق برابر ہے
3- جملہ اموال میں حاجت مندوں کا شرعی حق ہے
4- اصل رزق اور بنیادی...
Pakistan to approach IMF for a bailout, Asad Umar announces - Pakistan - DAWN.COM
پاکستان نے بالآخر آئی ایم ایف میں جانے کا فیصلہ کرلیا
یہ وہ حکومت ہے جو سو پیازوں کے بعد سو جوتے بھی کھاتی ہے اور پھر سو پیازیں اور پھر سو جوتے
الیکٹ اور سیلیکٹ کا یہی فرق ہے