معین الدین

  1. محمد فہد

    اقتباسات روضہ مُقدّس سے آواز آئی

    حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی آستانہ نبویُ میں مقیم ہو گئے ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ معین الدّین رحمتہ اللہ علیہ کو بُلاؤ خدام نے معین الدّین نام لے...
  2. فرخ منظور

    ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی ۔ معین الدین

    غزل ہے عشقِ پیچاں ، وبال ساقی کہ زندگی ہے، محال ساقی بہک رہا ہوں، خمارِ مئے ہے کہ تیرا حسن و جمال ساقی قدم لرزتے ہیں مے کدے میں سنبھال ساقی ، سنبھال ساقی کہ غم گزشتہ ، رہیں سلامت یہی ہے نیرنگِ خیال ساقی تیری نگاہ کی جو تاب لائے ہے دل کی ایسی مجال ساقی؟ بلائے جاں کے ہزار پیالے...
  3. فرخ منظور

    نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے ۔ معین الدین

    غزل نیا آئینِ دوراں ہے ، نظر کعبہ بدل ڈالے خرد منزل بدل ڈالے، جنوں رستہ بدل ڈالے پھریں دیر و حرم میں جام و لب تشنہ لیے ساقی مئے مستی نہیں باقی ، کوئی شیشہ بدل ڈالے بدلتے وقت نے بدلی ہے فطرت جوئے شیریں کی کوئی فرہاد سے کہہ دے کہ وہ تیشہ بدل ڈالے عجب نہ ہو اگر زندہ رہیں یہ زخم ہائے دل صفاتِ...
Top