معین اختر

  1. جاسمن

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔

    معین اختر۔ ہٹائیے، چھوڑئیے، وہ بھی کوئی اداکار تھا۔ شعیب بن عزیز 21.9.2023 کالم نگاری کے پردے میں ساحری کو رواج دینے والے ہارون الرشید کا کہا بہت پہلے گرہ میں باندھ لیا تھا کہ زندگی دوسروں کی خامیوں پہ نہیں اپنی خوبیوں پہ بسر کرنی چاہیے۔ صبر کی بھی، لیکن، کوئی حد ہوتی ہے، برداشت کا بھی کوئی...
  2. فلک شیر

    معین اختر

    عموماً موسیقی اور اداکاری سننے دیکھنے سے وقتی طور پہ روح کے دریچوں گوشوں علاقوں میں وقتی ہیجان پیدا ہوتا ہے، جو اس وقت ایک بلندی کا سا سماں پیدا کرتا ہے ، مگر یہ ایک بڑے نشیب کا پیش خیمہ ہی ہوتا ہے۔ طنز و مزاح کو تحریر اور پھر پرفارمنگ آرٹس میں یونانی دور سے اصلاح، نقدِ معاشرہ اور نئے خیالات...
  3. جاسمن

    معین اختر

    میرے والد معین اختر شرجیل اختر: 22 اپريل 2015 "میں نوجوان تھا، ادھر ادھر بھٹک رہا تھا، اور مکینک کی اپنی نوکری چھوڑ دی تھی۔ مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے، لیکن میرے اندر ایک آواز مجھ سے کہہ رہی تھی، 'دیکھو، جو بھی کرنا، زبردست طریقے سے کرنا۔" — معین اختر 6 ستمبر 1966: ایک دبلا...
  4. جاسمن

    معین اختر ۔تصویری یادوں میں

    پاکستان کے ورسٹائل اداکار معین اختر کی کچھ دلچسب یادوں پر مشتمل میڈیا گیلری ۔ اداکاری کی ہر صنف میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے معین اختر 24 دسمبر 1950ء کو کراچی میں پیدا ہوئے
  5. نبیل

    سٹوڈیو ڈھائی، ادب کے موضوع پر

    ماضی میں انور مقصود نے پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے کئی بہترین پروگرام پیش کیے جن میں پیش کیا جانے والا مزاح بھی لاجواب ہوتا تھا۔ سٹوڈیو ڈھائی بھی ایسا ہی ایک نہایت مقبول پروگرام تھا۔ مجھے یوٹیوب پر سٹوڈیو ڈھائی کا ادب کے موضوع پر پروگرام ملا تو میں نے اسے یہاں پر پیش کرنے کا سوچا۔ پہلے میں اسے ادبی...
Top