معنی فانی

  1. نایاب

    دانیال طریر کا معنی فانی

    " برائے فروخت " روح چاہیے تم کو یا بدن خریدو گے موت سب سے سستی ہے سامنے کے شیلفوں میں رنگ رنگ آنکھیں ہیں ساتھ نیند رکھی ہے خواب اس طرف کو ہیں سب سے آخری صف میں حسن کی کتابیں ہیں خیر کے فسانے ہیں فرسٹ فلور پر سائنس میگزین فیشن کے اور علم دولت ہے آج کی ضرورت ہے سب سے بیش قیمت ہے فرش پر جو رکھا ہے...
Top