تجارت سے خلافت تک
مسلمانوں کا عروج، غلبہ اور خلافت ہر چیز معیشت سے جڑی ہوئی ہے اور اس کیلئے مسلمانوں کو اپنی تجارت، صنعت و حرفت کو فروغ دینا ہوگا۔ یہودیوں سے دنیا کی معیشت چھیننا ہو گا۔ آج جس طرح پوری دنیا یہودیوں کے سودی نظام کی اسیر ہوکر تڑپ رہی ہے بالکل یہی حالت حضور ﷺ کے زمانے میں بھی تھا۔...
پاکستان "سود خوری" کا نیا عالمی مرکز ، مہنگائی کی اصل وجہ اور سرمایہ کاری کی حقیقت
محمد عاصم حفیظ
16 جنوری 2020
کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ شرح سود والے ممالک میں شامل ہو چکا ۔ روزبروز مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے اور عالمی سرمایہ کاری کی حقیقت کیا ہے۔ آئیے اس صورتحال کو سمجھنے...
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے آسٹریلیااور کینیڈا کی فی کس آمدنی ، رقبہ ، معیشت ، زبان برآمدات درآمدات امن و امان ،آبادی آسٹریلیا اور کینیڈا کی برآمدات اور درآمدات کیا کیا ہیں آسٹریلیا اور کینیڈا میں مزدوری اور کاروبار اور تعلیم کے حوالے سے بہت سی معلومات ہیں جو کہ شاید ایک ہی ویڈیو میں آپ کو ملنا...
اسلام آباد (صالح ظافر) امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان وزیراعظم نواز قسمت بدل سکتی ہے۔ اخبار کے مطابق مشکلات کے باوجود پاکستان کے معاشی شعبے سے اچھی خبریں آرہی ہیں، نجکاری جاری رہنے کی صورت میں پاکستان سے مزید اچھی خبریں آئیں گی۔ اخبار نےمزید لکھا ہے کہ جنوبی ایشیا...
بجلی سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی
اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ جائیگی۔ آئندہ سالوں میں معاشی ترقی کی شرح میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہو گا۔
عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی...
از :عباس اطہر
چھوٹوں کے ساتھ کچھ بُرا بھی ہو جائے تو خبر نہیں بنتی۔
خبر تب بنتی ہے جب کسی بڑے کے ساتھ کچھ برا ہو جائے۔ چاہے یہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔ مثلاً کوئی عام شہری ناکے پر پولیس مقابلے میں مارا جائے تو یہ ایسی خبر ہے جس کا کوئی افسر نوٹس نہیں لیتا۔ نوٹس لے تو احمق سمجھا جائے...
ہمارے ملک کے عام شہری ہوں یا صنعت کار، سیاست دان ہو یا سفارت کار۔ سب کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ کسی نہ کسی طرح امریکہ میں کام یا کاروبار کرنے کا موقع مل جائے۔ آج اگر امریکہ کو بُرا بھلا کہنے والوں کو جمع کر کے خفیہ رائے شماری کرائی جائے تو %99 امریکہ جانے کے خواہش مند نکلیں گے۔ لیکن چونکہ موقع...
ٹی وی ون پاکستان کا ایک چھوٹا اور غیرمعروف نجی ٹی وی چینل ہے۔ اس چینل سے ایک پروگرام بنام ”براس ٹیک“ پیش کرتے ہیں۔ جسمیں پاکستان کے واحد تھنک ٹینک براس ٹیکس کے زید حامد دفاعی اور معاشی پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہیں۔ گو کچھ مواقع پر وہ اعداد و شمار پیش کرتے وقت ڈنڈی مار جاتے ہیں لیکن بحیثیت...