اکیسویں صدی میں شاید ہی انٹرنیٹ اور موبائل کے بغیر دنیا کے معاملات بحسن و خوبی چلائے جا سکیں۔ انٹرنیٹ کی افادیت مسلمہ ہے تاہم دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں اکثر اہم مواقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا جاتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف دھرنے یا جلسے جلوسوں کے دوران ایسا کیا جائے۔ پچھلے دنوں...