گیمز

  1. عبدالقدیر 786

    اپنے کمپیوٹر پر انڈروئڈ کی اپلیکیشن اور سوفٹ وئیر گیمز چلائیں

    اپنے کمپیوٹر پر انڈروئڈ کی اپلیکیشن اور سوفٹ وئیر گیمز چلائیں
  2. نیرنگ خیال

    موبائل گیمز

    یہاں پر موبائل گیمز خاص طور پر اینڈرائڈ گیمز کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ اینڈرائڈ اس لیئے کہ اس غریب کے پاس اینڈرائڈ ہے۔ خیر اگر مجھے کسی گیم کے متعلق علم ہوگا کہ یہ آئی-پیڈ یا ونڈوز پر بھی موجود ہے تو اس کے متعلق بھی معلومات فراہم کر دیں جائیں گی۔:notworthy: اس کے علاوہ تمام لوگوں کو...
  3. سویدا

    کائنکٹ، تیز ترین فروخت کا ریکارڈ

    مائیکروسافٹ کے گیمنگ کنسول ایکس باکس کے ساتھ استعمال ہونے والا کائنکٹ سنسر نظام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی برقی ڈیوائس بن گیا ہے۔ کائنکٹ ایکس باکس 360 کے ساتھ استعمال ہونے والا ایک انفراریڈ کیمرا ہے جو کھیلنے والے کی جسمانی حرکات پر نظر رکھتا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق...
  4. محمدصابر

    دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیلیں

    Emotive نے ایک نیا ہیڈ سیٹ فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے جس سے آپ اپنے دماغ سے کمپیوٹر گیمز کھیل سکیں گے۔ صرف ۲۹۹ امریکی ڈالرز کی قیمت میں یہ بالکل نیا تجربہ ہو گا۔ ابھی یہ سیٹ ۲۱ دسمبر کو صرف امریکیوں کو فروخت کیا جائے گا۔
  5. محمدصابر

    پیک مین سمیت اٹاری 7800 کی کئی گیمز کا سورس کوڈ ریلیز

    پرانی اٹاری گیمز کا دور تو ختم ہو گیا لیکن آج بھی جب یہ کھیلنے کو مل جاتی ہیں مزا دیتی ہے۔ اٹاری نے تقریبا 15 گیمز کا سورس کوڈ ریلیز کر دیا ہے۔ اس وقت کی State of the artٹیکنالوجی کیسی تھی یہ تو سورس کوڈ دیکھ کر ہی پتہ چلے گا۔ تفصیل
Top