پاکستانی عوام میں ایک چیز ہے اگر کسی سے محبت کرتی ہے تو اُس کو آسمان تک لے جاتی ہےاور جب اُس سے نفرت کرتی ہے تو اُس کو زمین کی اتاہ گہرائیوں میں اُتار دیتی ہے ۔ محبت بھی اتنی ہی دیتی ہے اور ذلت بھی اتنی ہی دیتی ہے ۔ ہماری پاکستانی قوم نے حال ہی میں ایک ناخوشگوار واقعہ دیکھا ہے ۔ جس میں عامر...
مزاروں پر محبت جاودانی سن رہے تھے
کبوتر کہہ رہے تھے ہم کہانی سن رہے تھے
سفر کرنا میرا شوق ہے۔ اور بالخصوص مزاروں پہ جانے کے لیے۔ میرے لئے ایک مشن کی حیثیت رکھتا ہے۔ کسی بزرگ کے بارے میں معلوم ہو جائے تو ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ ان کی بارگاہ سے ہوکر آیا جائے۔
اپنے بڑوں سے ایک بات اکثر سننے کو...
شام میں گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید کے مزار کو نقصان
دمشق…شام میں باغیوں سے جھڑپ کے دوران حکومتی فورسز کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کے مزار کوشدید نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کیلئے سرکاری فوج کا آپریشن 4 ہفتے...
علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام از ڈاکٹر صفدر محمود
سچی بات ہے کہ میں خود کو اقبال پر لکھنے کا اہل نہیں سمجھتا کیونکہ اقبال کے کلام کی روح کو سمجھنے کے لئے کلاسیکی اردو، عربی، فارسی، ادب اورقرآن حکیم پرگہری نظر، سیرت النبی ، فلسفے اور اسلامی تاریخ کے وسیع مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس علمی بیک...
پچھلے مہینے میں ہم لوگ ایک شادی میں شرکت کرنے ملتان گئے، وہاں کی کچھ تصویریں۔
ہم لوگ 16 تاریخ کی دوپہر کو لاہور سے روانہ ہوئے اور شام کے وقت ملتان پہنچے، ٹھہرنے کا انتظام ایک گیسٹ ہاؤس میں تھا۔ اگلی صبح میں اپنے بھانجے کو ساتھ لے کر رکشہ پر، پرانے قلعہ گیا۔
قلعے میں حضرت شاہ رکن الدین...