ذکر خدا کرے، زکرمصطفیٓ ﷺنہ کرے
میرے منہ میں ہو ایسی زباں، خدا نہ کرے
میرے ہاتھوں سے اور میرے ہونٹوں سے خوشبو جاتی نہیں
کہ میں نے اسم محمدﷺ کو لکھا بہت اور چوما بہت
تو کجا من کجا
تو امیر حرم، میں فقیرعجم
تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب
تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا...