ہر حرف ہے سرمستی، ہر بات ہے رندانہ
چھائی ہے مرے دل پر وہ نرگسِ مستانہ
وہ اشک بہے غم میں یہ جاں ہوئی غرقِ خوں
لبریز ہوا آخر یوں عمر کا پیمانہ
آ ڈال مرے دل میں زلفوں کے یہ پیچ و خم
آشفتہ سروں کا ہے آباد سیہ خانہ
واللہ کشش کیا تھی مستی بھری آنکھوں کی
یہ راہ چلا خسرو رندانہ و مستانہ
امیر خسرو...
یار کو ہم نے جا بچا دیکھا
گلوکارہ: عابدہ پروین
موسیقی: مظفرعلی (یہ وہی مظفر علی ہیںجنہوں نے ریکھا والی "امراؤ جان ادا" بنائی تھی
البم: رقصِ بسمل
کلام: حضرت شاہ نیاز
YouTube - Yar ko ham ne ja-bja dekha - Abida Parveen(Raqs-e-Bismil)