ایک چینی ۔۔ ۔ اردو کا شیدائی
79 سالہ ڈاکٹر یونگ وان لئیو شاید ہندوستان میں چینی قومیت رکھنے والے واحد زندہ اردو شاعر ہیں انھیں " شیداچینی" بھی کہا جاتا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اردو غزلوں ، نظموں بلکہ اردو شعر و شاعری نے انھیں اس عمر میں بھی نو جوان بنائے رکھا ہے ۔ وہ زبر دست موسیقارانہ آہنگ...